Thursday 9 November 2017

Online Quran classes is an Online Islamic center



Assalam-o-Alaikum
my sweet brothers & sisters:Please Must Share To All Muslims Jazakallah Plz
Online Quran classes is an Online Islamic center for providing online Quran tutoring service that enables you & your kids to learn to read the Holy Quran with Tajweed at your desired time and days with live Quran teacher. Our lessons are equally beneficial for kids and adults. All you need is a computer with headphone and internet connection.
We have students all over the world They are learning Online Quran & Islam UK.USA,AUSTRILIA ,CANADA ,MALISSIA and INDONASSIA . DUBAI. SUDIA They are learning online easy way of learning joins us for 3 days free trial.
Who can learn:Learning to read Quran does not entail any age limitations, restrictions and boundaries. Anybody can learn to read Quran. The only prerequisite is that the intending student should have access to broadband internet connection and a Desk Top or Lap top computer with headphone and microphone. The process is very simple and self explanatory, however, we will make a presentation to show you how threading session actually proceeds. You may like to benefit from our unique offer of a 3 days free trial for evaluating the usefulness of our online reading Quran lessons.
No registration fees
One on one class per student.
You can learn to read Quran at your own Place.
You select your time and day.
Affordable monthly fee.
No age limitation.
female Teacher for female student
Personal Computer (PC) or Laptop.
Norani Qaida. Quran Reading.
Practice of The Alphabets Of The Letters.
Reading with proper articulation.
Memorization of Quran.
Teaching of Recitation with proper articulation.
Namaz.Duas,Kalmas..
I have good system of Online Quran Teacher.
I have 5 years experience on this field.
Contact Us  
SKYPE ID  ubaid322
whatsapp viber eimo NO +92-322-2984599

Sunday 22 October 2017

Do you want to learn to read Quran Online by a qualified and affordable teacher?




Admissions are OPEN. Hurry up and Register Today!

Seats are vacant for children as well as adults (males & females). Apply immediately to avoid disappointment!
FEMALE TUTOR ALSO AVAILABLE
Pak Quran Academy is the Top Online Quran Academy that is Devoted to Educate Students to learn Quran online. We welcome Students of all ages Including Females, males and kids. We are Proud to offer Separate classes to Females with our Female Tutors specialized in Teaching Holy Quran very effectively. We feel Pleasure in Offering …

LEARN BASIC TAJWEED (QAIDA
Tajweed is the Proper Pronunciation of Quran. These are the basic rules of reading the Quran. Pak Quran Academy offers basic Tajweed lessons for the beginners. Basic Tajweed For Beginners The basic Tajweed Classes are designed for the kids who are made to learn the basic rules and manners to recite the Holy Quran. Our offered
Tajweed means to pronounce or recite every letter correctly, i.e. from its proper origin of pronunciation such as prolongation (Madd), merging (Idgham), conversion (Iqlab), and pauses (Waqaf) etc. Tajweed and its application can only be learned with a qualified Quran teacher. The rules themselves can be studied independently, but the correct application and proper pronunciation of the alphabets of Quran can only be done by reading to, listening to, reciting to, and being corrected by a qualified Quran teacher.

Our courses are especially designed for you and your kids. This program will provide you step by step Quran Learning with the rules of Tajweed and Essential Islamic Learning for children and new Muslims by online Quran Tutors and what’s more... All this by just sitting in front of Computer without leaving your home. We have the mission to serve the Muslim community by giving them Online Quran classes and Islamic education with more ease.

Learn to read Quran online. Our online Quran tutors equip students with the skill to read the Quran correctly and enhance students to memorize Quran, Salat, Kalimas, Hadeeth and Dua's. 
Do you want your children to read the Holy Qur’an with a beautiful Arabic accent and proper pronunciation?

Affordable: 
1. No registration Fee.
2. Free trial available before you start regular paid
     lessons.
3. Lowest possible fee starting at 40$ per month in USA
     and 30£ per month in UK.
4. FREE Quran Teaching in deserving cases.

Convenient:
1. Anytime from anywhere.
2. Student-centered teaching.
3. On demand class timings in most cases.
4. Increases student interaction
5. Convenient Home learning.
6. Time saving Opportunity.

Contact Us

SKYPE  ID  ubaid322
WHATSAPP NO +92-322-2984599

Saturday 21 October 2017

online Quran teaching academy



Online Quran Academy is an online Quran Teaching Academy on internet to students all over the World. It provides a great opportunity for every Muslim to learn Holy Quran at his/her most convenient time. Our Reliability, Credibility, Flexibility and Affordability make us unique and rare among other online Quran Tutors. You are welcome to join us today with full confidence and Insha Allah you will enjoy your learning The Holy Quran experience with us.
Reading Quran is an excellent Online Tutoring program. This program has been designed by a selected team of Non Resident Pakistanis. All the members of this team faced difficulties in getting Quran tutoring for their children. The team carried out a detailed survey to cover a vast majority of Pakistani Muslims living abroad. In the beginning certain inhibitions were felt by the parents of the children but after putting in the best efforts, knowledge and technology, the innovative system design started getting acceptance and recognition. We have proved that the children are bound to lean reading Quran by following our lessons designed especially for children living outside Pakistan.
Methodology:
Our program is very easy and flexible. You just need to send a registration Form or call us and we will be ready to assist you in the installation of software and will give you a free tutorial for how does this service work. After scheduling your trial classes at your any convenient time you will tailored with a well-vesed online Quran tutor who will have very good interpersonal and communication skills and will teach you in one-to-one classes.
How to Start Quran Class?
Students just need to be online at an agreed time and day on Skype software which is freely available to anyone. Teacher and student both will be talking to each other in one to one basis with the help of Skype. Quran teacher will be able to show any lesson from the holy Quran or Qaida with the help of Screen sharing software. They will also be able to highlight words and Ayahs of the holy Quran or Qaida to make lessons very interactive and affective.
Benefits of Learning The Holy Quran Online:
Quran reading lessons are accessible 24 hours 7 days a week.
Quran reading lessons can be taken anytime from anywhere.
Learning online offers excellent time saving.
Learning online creates greater student teacher interaction.
Online system offers convenient Home learning.
One on One Student-centered teaching.
Contact Us
Skype id ubaid322
Mobil and whatsapp No +92-322-2984599

Sunday 24 September 2017

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل



نواسہ رسول جگر گوشہ بتول سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل
نواسئہ رسول سیدنا حضرت حسین ؓ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جن کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار اور کارناموں سے تاریخ اسلام کے صفحات روشن ہیں۔ سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے خاندانِ نبوت ، فاتح خیبر سیدنا حضرت علی المرتضیؓ کے گھر میں آنکھ کھولی۔ آپ کے نانا ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے کان میں بنفس نفیس آذان دی۔ اپنے پاکیزہ اور مبارک ہاتھوں سے شہد چٹایا۔ اپنا لعاب مبارک آپ کے منہ میں داخل فرمایا دعائیں دیں اور حسین نام رکھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپکی والدہ ماجدہ، اپنی سب سے چھوٹی اور لاڈلی لخت جگر، خاتونِ جنت حضرت سیدہ فاطمة الزہراہ کو ”عقیقہ“ کرنے اورسر کے بالوں کے برابر چاندی خیرات کرنے کی تلقین فرمائی۔
سیدنا حضرت حسینؓ نے اپنے نانا حضور اکرم سے بے پناہ شفقت و محبت کو سمیٹا اور سیدنا حضرت علی المرتضیؓ کی آغوش محبت میں تربیت و پرورش پائی۔ جس کی وجہ سے آپ فضل و کمال، زہد و تقویٰ، شجاعت و بہادری، سخاوت، رحمدلی، اعلیٰ اخلاق اور دیگر محاسن و خوبیوں کے بلند درجہ پر فائز تھے۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ سے بہت زیادہ محبت تھی آپ حضرت حسین ؓ کو گود میں اٹھاتے ، سینہ مبارک پر کھلاتے، کاندھے پر بٹھاتے اور کبھی ہونٹوں پر بوسہ دیتے اور رخسار چومتے
آپ کے والد مکرم خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیؓ فرماتے ہیں کہ سیدنا حضرت حسن ؓسینہ سے لے کر سر مبارک تک حضور اکرم کے مشابہ تھے اور سیدنا حضرت حسین ؓ قدموں سے لے کر سینہ تک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھے اور آپ کے حسن و جمال کی عکاسی کرتے تھے
حضرت ابو ایوب انصاری ؓفرماتے ہیں کہ میں ایک روز حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حسنین کریمین حضور اقدس کے سینہ مبارک پر کھیل رہے ہیں! میں نے عرض کیا؟ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ ان دونوں سے اس درجہ محبت فرماتے ہیں؟ آپ ے جواب میں فرمایا کیوں نہیں یہ دونوں دنیا میں میرے پھول ہیں۔
ایک موقعہ پر حضور اقدس نے حسنین کریمین کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ جس نے ان دونوں کو محبوب رکھا اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا (ابن ماجہ) ایک مرتبہ حضور اکرم نے سیدنا حضرت حسینؓ کے رونے کی آواز سنی تو آپ نے خاتونِ جنت حضرت سیدہ فاطمة الزھراء سے فرمایا کہ تم کو معلوم نہیں کہ ان کا رونا مجھے غمگین کرتا ہے
حضرت حسینؓکی ذات مبارکہ تمام صحابہ کرام کے لئے انتہائی عقیدت و احترام او رمحبت و تکریم کا مرکز تھی یہی وجہ ہے کہ آپ نے اپنی زندگی کے 57برس مدینہ منورہ میں عام صحابہ کرام اور ان کی اولادوں کے درمیان بسر فرمائے یہاں کا ہر مسلمان آپ سے محبت کرتا اور آپ کا دل و جان سے جانثار تھا آپ نے اپنی زندگی کے ان 57 برسوں مین انہی لوگوں کے ساتھ نمازیں ادا کیں انہیں لوگوں کے ساتھ مل کر جہاد و قتال کیا۔ انہی لوگوں کے ساتھ اپنا اٹھنا بیٹھنا رکھا اور احکامِ اسلام کی تعمیل و تکمیل کی
شہید کربلا سیدنا حضرت حسینؓ کے زہدو تقویٰ اور عبادت گزاری کی یہ حالت تھی کہ آپ ؓ شبِ زندہ دار اور سوائے ایام ممنوعہ کے ہمیشہ روزہ سے ہوتے۔ قرآن مجید کی تلاوت کثرت سے فرماتے اور حج بھی بکثرت کرتے ایک روایت کے مطابق آپ نے پچیس حج پیدل فرمائے۔ آپ رضی اللہ عنہ کی مجالس وقار و متانت کا حسین مرقع اور آپ کی گفتگو علم و حکمت اور فصاحت و بلاغت سے بھرپور ہوتی۔ لوگ آپ کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے اوران کے سامنے ایسے سکون اور خاموشی سے بیٹھتے تھے گویا کہ ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں
آپ رضی اللہ عنہ بہت زیادہ حلیم الطبع اور منکسر المزاج تھے، مالی حیثیت میں کمزور لوگوں سے سے بھی خندہ پیشانی سے ملتے تھے بعض مرتبہ آپ ر ضی اللہ عنہ غرباءکے گھروں پر خود کھانا پہنچاتے تھے اگر کسی قرض دار کی سقیم حالت کا پتہ چلتا تو خود اس کا قرض ادا کر دیتے تھے
حضرت حسنین کریمین میں سے کوئی بیت اللہ کے طواف کے لئے نکلتا تو آپ کو سلام و مصافحہ کے لئے لوگ اس طرح پروانہ وار ٹوٹ کر گرتے کہ ڈرلگتا کہ کہیں ان کو تکلیف و صدمہ نہ پہنچے ایک موقع پر حضور اکرم نے ارشاد فرمایا کہ حسینؓ مجھ سے ہے اور میں حسین ؓ سے ہوں جو حسینؓ سے محبت کرے اللہ تعالیٰ اس سے محبت کریں گے، حسین میری اولاد کی اولاد ہے۔ (ترمذی)
خلیفئہ اوّل سیدنا حضرت ابو بکر صدیقؓ ، سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ اور سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین ؓ سمیت تمام صحابہ کرام کو بھی حسنین کریمین اور خاندانِ نبوت سے بہت زیادہ عقیدت و محبت اور اُلفت تھی
سیدنا حضرت حسین جب بچپن میں پہلی مرتبہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق کے سامنے آئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے بے اختیار عقیدت و محبت میں فرمایا کہ ”بیٹا علیؓ کا ہے مشابہ نبی اکرم کے ہے“
سیدنا حضرت ابوبکر صدیق کے دورِ خلافت میں جب حضرت خالد بن ولیدکے ہاتھوں ”حیرہ“ علاقہ فتح ہوا تو مالِ غنیمت میں سے ایک نہایت ہی قیمتی چادر حضرت ابوبکر صدیق ؓے سیدنا حضرت حسین ؓ کی خدمت میں بطور ”ہدیہ“ بھیجی جو حضرت حسین ؓ نے بخوشی قبول فرمائی
خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ نے اپنے دورِ خلافت میں ”بدری صحابہ کرامؓ “کے وظائف سب سے زیادہ یعنی پانچ ہزار دہم سالانہ مقرر کیے تھے اور حضرت عمر فاروق ؓ نے حسنین کریمین کے وظائف بھی بدری صحابہ کرام کے برابر ہی مقرر فرمائے حضرت عمر فاروق ؓ اپنے حقیقی بیٹے حضرت عبد اللہ بن عمر سے بھی زیادہ محبت حسنین کریمین سے کرتے تھے، ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق کے دورِ خلافت میں یمن سے کچھ پوشاکیں آئیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو اس میں حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کے موافق اور شان کے مطابق کوئی پوشاک نہ ملی تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے خصوصی طور پر یمن کے علاقہ کے طرف آدمی بھیج کر مناسب لباس منگوایا جس کو حسنین کریمین رضی اللہ عنہما نے زیبِ تن کیا تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے دیکھ کر فرمایا! اب میری طبیعت خوش ہوئی ہے
اسی طرح خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کی حسنین کریمین رضی اللہ عنہما اور خاندانِ نبوت سے عقیدت و محبت ، آپس میں رشتہ داری اور اُلفت و تعلق کے بہت زیادہ واقعات تاریخ کے روشن صفحات پر محفوظ ہیں سیدنا حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت مین جب بلوائیوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے گھر کا محاصرہ کیا تو جنتی نوجوانوں کے سردار حسنین کریمین رضی اللہ عنہ اپنے والد ماجد سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے حکم سے سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کے گھر کا پہرہ دے رہے تھے
خاندانِ نبوت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اسلام کی دو روشن آنکھیں ہیں اور ان دونوں سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان مقدس شخصیات کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
جاری ہے اگلے مضمون میں واقعہ کربلا ۔۔۔۔

Hazrat e ummar e farooq r a


دنیا بھر کے مؤرخین کو چیلنج ہے میرا !!!!
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻣﺼﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ، ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﺱ ﺳﮯ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﯼ، ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺍﺯ ﺟﺎﻥ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺎﻟﯿﮧ ﺷﮩﺮ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ، ﻣﮑﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ، ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﭨﺎﺋﯿﻔﺎﺋﯿﮉ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ 323 ﻗﺒﻞ ﻣﺴﯿﺢ ﻣﯿﮟ 33 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺨﺖ ﻧﺼﺮ ﮐﮯ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
ﮐﺮ ﮔﯿﺎ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺟﺮﻧﯿﻞ، ﻓﺎﺗﺢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﺩﯼ ﮔﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎﺩﯾﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺝ ﺍﮐﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻮﺭﺧﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﮐﻮ ﺳﮑﻨﺪﺭﺍﻋﻈﻢ ﮐﮩﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺭﺧﯿﻦ ﮐﻮ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﻓﺘﻮﺣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍٓﭖ ﺑﮭﯽ ﺳﻮچئے.
ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﮍﺳﻮﺍﺭﯼ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ، ﺍﺳﮯ ﺍﺭﺳﻄﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺑﯿﺲ
ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺗﺨﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺝ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ 7 ﭘﺸﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ، ﺍٓﭖ ﺑﮭﯿﮍ ﺑﮑﺮﯾﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻧﭧ ﭼﺮﺍﺗﮯ ﭼﺮﺍﺗﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﺑﺎﺯﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﺍﻧﺪﺍﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ۔
ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍٓﺭﮔﻨﺎﺋﺰﮈ ﺍٓﺭﻣﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 10 ﺑﺮﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ 17 ﻻﮐﮫ ﻣﺮﺑﻊ ﻣﯿﻞ ﮐﺎ ﻋﻼﻗﮧ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ 10 ﺑﺮﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺭﮔﻨﺎﺋﺰﮈ ﺍٓﺭﻣﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ 22 ﻻﮐﮫ ﻣﺮﺑﻊ ﻣﯿﻞ ﮐﺎ ﻋﻼﻗﮧ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻭ ﺳﭙﺮ ﭘﺎﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﯿﮟ۔
ﺍٓﺝ ﮐﮯ ﺳﯿﭩﻼﺋﭧ، ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺑﺪﻭﺯﻭﮞ
ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮔﮭﻮﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﭘﺮ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﺍﺋﯽ
ﺗﮭﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﻭ ﺍﻧﺼﺮﺍﻡ ﺑﮭﯽ ﭼﻼﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﻧﮯ ﻓﺘﻮﺣﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺟﺮﻧﯿﻞ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺍﺋﮯ، ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺟﺮﻧﯿﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌﺍ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻐﺎﻭﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺳﺮﺗﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﺟﺮﺍٔﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ.
ﻭﮦ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﻋﯿﻦ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﭙﮧ ﺳﺎﻻﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻣﻌﺰﻭﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﭨﺎﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﺮﺍٔﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻭﻗﺎﺹ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﮐﻮﻓﮯ ﮐﯽ ﮔﻮﺭﻧﺮﯼ ﺳﮯ ﮨﭩﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺎﺭﺙ ﺑﻦ ﮐﻌﺐ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ
ﮔﻮﺭﻧﺮﯼ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯽ۔ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮﻭ ﺑﻦ ﺍﻟﻌﺎﺹ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﺎﻝ ﺿﺒﻂ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺣﻤﺺ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮﮐﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻭﻧﭧ ﭼﺮﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﻋﺪﻭﻟﯽ ﮐﯽ ﺟﺮﺍٔﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ۔
ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭﻧﮯ 17 ﻻﮐﮫ ﻣﺮﺑﻊ ﻣﯿﻞ ﮐﺎ ﻋﻼﻗﮧ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻈﺎﻡ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺴﭩﻢ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﺎ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ،
✅ ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔
✅ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔
✅ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ
✅ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪ ﻭ ﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ.
✅ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔
✅ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ۔
✅ ﺍٓﺏ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔
✅ ﻓﻮﺟﯽ ﭼﮭﺎﻭٔﻧﯿﺎﮞ ﺑﻨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ۔
✅ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﺘﮯ ﺑﭽﻮﮞ، ﻣﻌﺬﻭﺭﻭﮞ، ﺑﯿﻮﺍﻭٔﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺍٓﺳﺮﺍﻭٔﮞ ﮐﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮯ۔
✅ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ، ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﮈﮐﻠﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔
✅ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ
ﮐﯿﺎ
✅ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﮐﻼﺱ ﮐﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺒﻠﭩﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ۔
✅ ﺍٓﭖ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺠﺎﺭﺗﯽ ﻗﺎﻓﻠﻮﮞ
ﮐﯽ ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﺍٓﭖ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻋﺪﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺧﻮﻑ ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺗﮭﺎ ’’ﻗﻮﻡ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻗﻮﻡ ﮐﺎ ﺳﭽﺎ ﺧﺎﺩﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔‘‘
ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
’’ﻋﻤﺮ ! ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻮﺕ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ‘‘۔
◾ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭ ﺳﺎﻟﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯ۔
◾ ﺍٓﭖ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺳﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
◾ ﺍٓﭖ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍٓﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﺎﺩﺭ ﺗﺎﻥ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻮ ﺟﺎﺗﮯ
ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻧﻨﮕﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
◾ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﭘﺮ 14ﭘﯿﻮﻧﺪ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﭘﯿﻮﻧﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺥ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﭘﯿﻮﻧﺪ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺍٓﭖ ﻣﻮﭨﺎ ﮐﮭﺮﺩﺭﺍ ﮐﭙﮍﺍ ﭘﮩﻨﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻧﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﺗﮭﯽ۔
◾ ﺍٓﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﮩﺪﮮ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺛﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﻮﺍ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺛﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺒﻠﭩﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
◾ ﺍٓﭖ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺮﮐﯽ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﻧﮧ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ، ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﺎ، ﭼﮭﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﺍٓﭨﺎ ﻧﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ، ﺩﺭﺑﺎﻥ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ۔
◾ ﺍٓﭖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮨﮯ.
◾ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﻘﺮﮦ ﺍٓﺝ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﮯ ﭼﺎﺭﭨﺮ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ "ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍٓﺯﺍﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺐ ﺳﮯ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﻟﯿﺎ۔"
◾ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔ "ﻋﻤﺮ ﺑﺪﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﯿﺎ۔‘‘
◾ ﺍٓﭖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺗﮭﮯ، ﺟﻨﮩﯿﮟ ’’ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ‘‘ ﮐﺎ ﺧﻄﺎﺏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺼﻮﺻﯿﺖ ﮨﮯ ، *ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﺼﻮﺻﯿﺖ ﻋﺪﻝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻭﮦ ﺷﺨﺼﯿﺖ
ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺧﺼﻮﺻﯿﺖ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﻋﺪﻝ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻋﺪﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻝِ ﻓﺎﺭﻭﻗﯽ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔
ﺍٓﭖ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻘﺮﻭﺽ ﺗﮭﮯ، ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﮑﺎﻥ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻭﺍﺣﺪ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻓﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﻋﻤﺮ( ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ )
ﮐﻮ ﺑﮭﮕﺘﻨﺎ ﮨﻮﮔﯽ۔
ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﻋﺪﻝ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮭﯽ۔ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﺮﻭﺍﮨﺎ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺍٓﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺦ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﻟﻮﮔﻮ! ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔‘‘
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ﺗﻢ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﻞ ﺩﻭﺭ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯼ۔‘‘
ﭼﺮﻭﺍﮨﺎ ﺑﻮﻻ ’’ﺟﺐ ﺗﮏ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ
ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺗﮭﮯ، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮭﯿﮍﯾﮟ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺧﻮﻑ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﻧﺪﮦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮞﺪﯾﮑﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺝ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ
ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮭﯿﮍ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﮍﯾﮯ ﮐﯽ ﺟﺮﺍٔﺕ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺍٓﺝ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔‘‘
ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺭﺧﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﻭﮦ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﮐﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ
ﻓﺎﺭﻭﻕ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﻨﮑﺮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯ 5ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ*، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﺲ ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﺑﮭﺠﻮﺍﯾﺎ، ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﺍٓﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺻﺮﻑ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭧ ﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ 245 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮈﺍﮎ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻂ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ، ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﻭﺭﺩﯼ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﺟﻮﺍﻥ 6 ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﭼﮭﭩﯽ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺴﯽ ﺑﭽﮯ، ﻣﻌﺬﻭﺭ، ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎ ﺑﮯ ﺍٓﺳﺮﺍ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ، ﻭﮦ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ، ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ، ﻣﺎﺳﻮﺍﺋﮯ ﺍﻥ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻤﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﻤﮧ ﺗﮏ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
*ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ
ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ’’ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﻨﮕﯿﺰ ﺧﺎﻥ ﯾﺎﺩ ﺍٓﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔‘‘
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﻮﺍﮨﺮ ﻻﻝ ﻧﮩﺮﻭ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ’’ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍٓﺝ ﭼﻨﮕﯿﺰ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ( ﺣﻀﺮﺕ ) ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ) ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔‘‘
جن کے بارے میں مستشرقین اعتراف کرتے ہیں کہ "اسلام میں اگر ایک عمر اور ہوتا تو آج دنیا میں صرف اسلام ہی دین ہوتا."
ﮨﻢ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ
ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ،
’’ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺒﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏ ﮨﻮﺗﮯ-

Thursday 14 September 2017

Best online Quran teaching academy



Al-Syed Online Quran Academy is an online Quran Teaching Academy on internet to students all over the World. It provides a great opportunity for every Muslim to learn Holy Quran at his/her most convenient time. Our Reliability, Credibility, Flexibility and Affordability make us unique and rare among other online Quran Tutors. You are welcome to join us today with full confidence and Insha Allah you will enjoy your learning The Holy Quran experience with us.

Reading Quran is an excellent Online Tutoring program. This program has been designed by a selected team of Non Resident Pakistanis. All the members of this team faced difficulties in getting Quran tutoring for their children. The team carried out a detailed survey to cover a vast majority of Pakistani Muslims living abroad. In the beginning certain inhibitions were felt by the parents of the children but after putting in the best efforts, knowledge and technology, the innovative system design started getting acceptance and recognition. We have proved that the children are bound to lean reading Quran by following our lessons designed especially for children living outside Pakistan. 
Methodology:

Our program is very easy and flexible. You just need to send a registration Form or call us and we will be ready to assist you in the installation of software and will give you a free tutorial for how does this service work. After scheduling your trial classes at your any convenient time you will tailored with a well-vesed online Quran tutor who will have very good interpersonal and communication skills and will teach you in one-to-one classes.

How to Start Quran Class?

Students just need to be online at an agreed time and day on Skype software which is freely available to anyone. Teacher and student both will be talking to each other in one to one basis with the help of Skype. Quran teacher will be able to show any lesson from the holy Quran or Qaida with the help of Screen sharing software. They will also be able to highlight words and Ayahs of the holy Quran or Qaida to make lessons very interactive and affective. 
Benefits of Learning The Holy Quran Online:

Quran reading lessons are accessible 24 hours 7 days a week.
Quran reading lessons can be taken anytime from anywhere.
Learning online offers excellent time saving.
Learning online creates greater student teacher interaction.
Online system offers convenient Home learning.
One on One Student-centered teaching.


Contact Us
Skype id ubaid322
Mobil and whatsapp No +92-322-2984599

Tuesday 29 August 2017

عالم اسلام میں قربانی کے اعدادوشمار , غریب کے فوائد ۱ور کچھ نابغے


عالم اسلام میں قربانی کے اعدادوشمار , غریب کے فوائد ۱ور کچھ نابغے
انڈونیشیا: 1کروڑ 8لاکھ 40 ہزار
پاکستان: 1کروڑ 26 لاکھ
بنگلہ دیش: 80لاکھ72ہزار
مصر: 62لاکھ23ہزار
ترکی: 48لاکھ 20ہزار
ایران: 21لاکھ
مراکش: 8لاکھ40ہزار
عراق: 4لاکھ72ہزار
الجیریا: 4لاکھ12ہزار
سوڈان: 2لاکھ54ہزار
سعودی عرب: 1کروڑ50لاکھ30ہزار بوجہ حج
افغانستان: 2لاکھ10ہزار
ازبکستان: 1لاکھ60ہزار
شام: 1لاکھ
کویت: 98ہزار
ملائیشیا: 95ہزار
تونیسیا: 87ہزار
یمن: 80ہزار
بھارت: 1کروڑ سے زائد مسلمان
فلسطین.لیبیا.اردن.جبوتی.موریطانیہ.گیمبیا.تاجکستان.آذربائیجان.ترکمانستان .قازیقستان.کرغرستان.قطر.بحرین.عمان.اور متحدہ عرب امارات میں بھی لوگ قربانی کرتے ہیں.
مجموعی طور پر ساری دنیا میں عید الاضحی کے مبارک موقع پر تقریباً 25 کروڑ سے زیادہ جانورسنت ابراہیمی کو عمل میں لاتے ہوئے ذبح کئے جاتے ہیں.
ان کروڑوں جانوروں کو پالنے والے اکثر غریب ومفلوک الحال لوگ ہوتے ہیں جو کئی سالوں تک اپنے مال مویشی پالتے ہیں ان کی دیکھ بال کرتے ہیں ان کوپال پوس کر مویشی منڈی میں لاتے ہیں اور بڑے لوگوں کی میں میں تو تو سن کر بیچ دیتے ہیں.
اس موقع پر investment Multiplierکے معاشی نظرئے کے مطابق کروڑوں لوگوں کی جیب سے پیسہ نکلتا ہے جس سے ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے گھومنے لگتاہے. ملک کی فارمنگ انڈسٹری.کیٹل انڈسٹری.لیدرانڈسٹری ودیگر چھوٹی موٹی انڈسٹریز حرکت میں آتی ہیں اور ملکی خزانے کو اربوں کا فائدہ پہنچتا ہے.
ایک جانور کو غریب ومتوسط طبقے کا فرد پالتا ہے. منڈی تک گاڑی میں پہنچانے والا بھی عام سا غریب محنت کار ہوتا ہے. مویشی منڈی میں سارا کاروبار اور دھندا عام غریب آدمی سرانجام دیتا ہے. جانور سے متعلق تمام لوازمات اور اشیائے ضروریہ غریب ہی مہیا کرتا ہے.ٹینٹ لگانے شامیانہ کے کیل ٹھونکنے والا بھی غریب.
آگے بڑھئے اور پڑھتے جائیے کہ جانور کو ایک عام غریب قصائی ذبح کرتا ہے اس کی کھال کو لینے والا بھی غریب اس کھال کو مارکیٹ تک پہنچانے والا بھی غریب. اسے صاف کرنے اور دباغت دینے والا بھی عام آدمی. جانوروں کےفضلہ جات کو ٹھکانے لگانے والا بھی غریب ہوتا ہے.
جب جانور ذبح ہوتا ہے تو ہر قربانی کرنے والا اپنی قربانی کے 3 حصے کرتا ہے جس میں غریب رشتہ داروں. یتیموں اور بیواؤں کا حصہ الگ کر کے ان تک پہنچایا جاتا ہے.
اس سارے پراسیس میں غریب کو سب زیادہ فائدہ پہنچتا ہے اور ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو بھی.
مگر آج کے دور میں کچھ ایسے نابغے بھی ہیں جنہیں اس مبارک اور عظیم موقع پر غریب ونادار لوگوں کی اچانک یاد ستانے لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ سارے عالم سلام کو قربانی پر خرچ کرنے کی بجائے اس رقم کو عطیات پر خرچ کرنا چاہئے تاکہ غریبوں کا بھلا ہو. آپ ہی بتائیے کہ یہ غریب کون ہے؟

Thursday 24 August 2017

قربانی کے احکام و مسائل



ثبوت قربانی:
القرآن : فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانحَر۔ (سورۃ الکوثر:2)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے فرمایا نما زپڑھئے اپنے رب کے لئے اور قربانی کیجئے.
القرآن: وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلنا مَنسَكًا لِيَذكُرُوا اسمَ اللَّهِ عَلىٰ ما رَزَقَهُم مِن بَهيمَةِ الأَنعٰمِ۔ (سورۃ الحج:34)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’ہم نے ہر امت کے لیے قربانی مقرر کردی تاکہ اللہ نے جو چوپائے انہیں دیے ہیں ان پر اللہ کا نام لیا کریں۔
القرآن:’’اور ہم نے ہر ایک اُمت کیلئے قربانی کا ایک طریقہ مقرر کر دیا ہے تاکہ جو مویشی اللہ نے اُن کو دئیے ہیں (اُن کے ذبح کرنے کے وقت) اُن پر اللہ کا نام لیں،پس تمہارا معبود ایک ہی ہے ،اُسی کے فرمانبردار رہو اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو۔یہ وہ لوگ ہیں کہ جب اللہ کا نام لیا جاتا ہے تو اُن کے دل ڈر جاتے ہیں اور (جب) ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور نماز (اہتمام اورپابندی سے) پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو عطا کیا ہے اُس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں۔ قربانی کے اونٹوں کو بھی ہم نے تمہارے لئے اللہ کے شعائر مقرر کیا ہے، اس میں تمہارے لئے فائدے ہیں تو (قربانی کرنے کے وقت) قطار باندھ کر اُن پر اللہ کا نام لو۔پھر جب وہ پہلو کے بل گر پڑیں تو اُن میں سے کھاؤ اور قناعت سے بیٹھ رہنے والوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلاؤ۔اس طرح ہم نے اُن جانوروںکو تمہارے تابع کر دیا ہے تاکہ تم شکر کرو۔اللہ تک نہ اُن کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون بلکہ اُس تک تمہاری پرہیزگاری پہنچتی ہے۔ اسی طرح اللہ نے اُن کو تمہارے ماتحت کر دیا ہے تاکہ اس بات کے بدلے کہ اُس نے تمہیں ہدایت بخشی ہے۔ اُ س کی بڑائی بیان کرو اور (اے پیغمبر!) نیکوکاروں کو خوشخبری سنا دیجیے۔‘‘(سورۃ الحج ،آیات ۳۴تا۳۷)
قربانی کے ضروری مسائل
مسئلہ: قربانی ہر اس مسلمان ( مرد ہو یا عورت) پر واجب ہے جو عاقل، بالغ ، مقیم اور صاحب نصاب ہو ،صاحب نصاب سے مراد وہ ثخص ہے جو ساڑھے سات تولہ (87.479 گرام) سونا یا ساڑھے باون تولہ (612.35 گرام) چاندی یا ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت نقد کی شکل میں جو آج کی مارکیٹ میں آٹھ سو روپے پر تولہ ہے اس حساب سے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت 42000روپے ہوئی یا اس کے برابر سامان تجارت کا مالک ہو ، یہ سونا ، چاندی، نقد روپیہ اور سامان تجارت کھانے پینے کا سامان ، استعمال کے کپڑے ، سواری ، رہائش کا مکان، صنعتی آلات، مشینین اور دیگر ضروریات کے علاوہ ہو ۔مسئلہ: قربانی کے نصاب پر سال کا گزرنا ضروری نہیں ، بلکہ قربانی کے دنوں میں جس وقت بھی نصاب ملک میں آجائے تو قربانی واجب ہو گی ۔مسئلہ: نابالغ اور پاگل پر قربانی واجب نہیں، اسی طرح وہ مسافر جو سوا ستتر کلو میر (77.248512) کی مسافت کے ارادہ سے سفر میں ہے اس پر قربانی واجب نہیں۔ مسئلہ: قربانی کے دنوں میں اگر مکہ مکرمہ میں حاجی مقیم اور صاحب نصاب ہو تو اس پر بھی عیدالاضحی کی قربانی واجب ہو گی ۔ واضح رہے کہ یہ قربانی دمِ شکر کی قربانی سے الگ ہے۔مسئلہ: مردوں پر جس طرح قربانی واجب ہے اسی طرح عورتوں پر بھی مذکورہ بالا شرائط کے ساتھ قربانی لازم ہے ۔ چاہے وہ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ۔ مسئلہ: جو شخص صاحب نصاب نہیں ، اس پر قربانی واجب نہیں۔ مسئلہ: سونا، چاندی، نقد اور سامان تجارت کے علاوہ ضرورت سے زائد سامان کی قیمت بھی لگائی جائے گی ، یعنی کسی کے پاس ضرورت سے زائد سامان موجود ہے اور سال بھر وہ استعمال میں نہیں آتا اگر اس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو تو اس پر قربانی واجب ہو گی۔ مسئلہ: اگر باپ اور بیٹوں کی ملکتییں الگ الگ ہوں او رہر ایک صاحب نصاب ہو تو ان میں سے ہر ایک پر قربانی واجب ہے او راگر باپ بیٹے اکھٹے رہتے ہوں ، ملکیتیں الگ الگ نہ ہوں اور بیٹوں کا مستقل کاروبار بھی نہیں اور ان کے پاس بقدر نصاب رقم بھی نہ ہو تو بیٹوں پر قربانی واجب نہیں ۔ مسئلہ: میاں بیوی کی ملکیتیں الگ شمار ہوں گی ، لہٰذا دونوں صاحب نصاب ہوں تو ہر ایک پر مستقل قربانی لازم ہے اگر دونوں صاحب نصاب نہیں لیکن دونوں کی مجموعی ملکیتیں نصاب کے برابر ہوں تو ان پر قربانی واجب نہیں۔ اگر ایک صاحب نصاب ہو ( مثلاً شوہر کاروبار کی وجہ سے یا بیوی زیورات کے مالک ہونے کی وجہ سے) تو صرف اس پر قربانی لازم ہے ،دوسرے پر نہیں۔ نیز جو قرض شوہر پر لازم ہو بیوی کو اپنے نصاب سے یا بیوی مقروض ہو تو شوہر کو اپنے نصاب سے ان کو منہا کرنا جائز نہیں ۔
قربانی کے جانور اور ان کی عمریں
مسئلہ: گائے، بیل، بھینس، اونٹ ، اونٹنی، بکرا ، بکری ، بھیڑ اور دنبہ کی قربانی جائز ہے ، ان کے علاوہ دیگر جانوروں مثلاً مرغا، مرغی ، خورگوش ، بطخ اور کبوتر وغیرہ کی قربانی جائز نہیں اور قربانی کی نیت سے ذبح کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ مسئلہ : قربانی کے جانوروں میں سے اونٹ پانچ سال ، گائے ، بیل، بھینس اور بھینسا دو سال کا، بکرا بکری، بھیر اور دنبہ ایک سال کا ہونا ضروری ہے ، اس سے کم عمر والے جانور کی قربانی جائز نہیں ۔ البتہ چھے ماہ کا دنبہ اس قدر فربہ ہو کہ وہ سال بھر کا معلوم ہوتا ہو تو اس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ: قربانی کے جانور میں حضرات فقہائے کرام نے عمر کا لحاظ رکھا ہے اور دو دانت ہونے کو اس کی علامت قرار دیا ہے ، لہٰذا جانور اگر سن رسیدہ ہو تو اس کی قربانی درست ہے اور دو دانت کی علامت ہو تو بہتر ہے او راگر دو دانت کی علامت نہیں لیکن سن رسیدہ ہے تو بھی اس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ:اگر بکرے کے سال مکمل ہونے میں ایک آدھ دن باقی ہے تو اس کی قربانی درست نہیں ۔مسئلہ : اگر جانور دیکھنے میں کم عمر کا معلوم ہوتا ہو مگر یقین کے ساتھ معلوم ہو کہ اس کی عمر پوری ہے تو اس کی قربانی درست ہے۔ مسئلہ: نیل گائے، اور ہرن حلال جانور ہیں ان کا گوشت کھانا جائز ہے، لیکن چوں کہ وحشی جانور ہیں اس لیے ان کی قربانی جائز نہیں۔ اسی طرح گھوڑے کی قربانی بھی جائز نہیں۔
قربانی کے حصے
مسئلہ: گائے ، بیل ، بھینس، بھینسا، اونٹ اور اونٹنی میں سات افراد شریک ہوں تو مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ قربانی درست ہے: تمام شرکاء مسلمان ہوں زیادہ سے زیادہ حصہ دار سات ہوں۔ثواب حاصل کرنے کی نیت سے شریک ہوں ، اگر چہ ثواب حاصل کرنے کی جہت مختلف ہو ، مثلاً واحب قربانی ، نفلی قربانی، عقیقہ اور ولیمہ، لہٰذا اگر کوئی شخص گوشت حاصل کرنے کی نیت سے شریک ہو گا تو سب کی قربانی درست نہیں۔ سب کی آمدنی حلال ہو ۔ مسئلہ: سات افراد سے کم مثلاً چار یا پانچ یا چھ یا اس سے بھی کم افراد شریک ہوں تب بھی قربانی کرنا درست ہے ، البتہ سات افراد سے زیادہ اگر شریک ہوئے تو کسی کی قربانی نہیں ہو گی ۔
وہ جانور جن کی قربانی جائز ہے
مسئلہ: جس جانور کے پیدائشی سینگ نہ ہوں یا بعد میں ٹوٹ گئے ہوں ، بشرطیکہ سینگ جڑ سے نہ ٹوٹا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔ مسئلہ: جس بھیڑ یا بکری کی دم پیدائشی طور پر چھوٹی ہو تواس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ: جو جانو رکا نا ہو لیکن اس کا کانا پن ظاہر نہ ہو تو اس کی قربانی جائز ہے ۔ مسئلہ: لنگڑا جانور جو چلنے پر قادر ہو اور چوتھا پاؤں زمین پر رکھ کر اوراس کا سہارا لے کر چلتا ہو ، تو اس کی قربانی جائز ہے۔ مسئلہ: جو جانور بیمار ہو ، لیکن اس کی بیماری ظاہر نہ ہو تو اس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ: جس جانور کو کھانسی یا خارش کی بیماری لاحق ہو اس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ: جس جانور کا کان چیر دیا گیا ہو ،یا ایک تہائی سے کم کاٹ دیا گیا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔ مسئلہ: جس جانور کے دانت بالکل نہ ہوں تو اس کی قربانی جائز نہیں اور اگر کچھ گر گئے ہیں لیکن باقی زیادہ ہیں اور چارہ کھا سکتا ہے تو اس کی قربانی درست ہے ۔ مسئلہ: جس جانو رکے بال کاٹ دیے گئے ہوں اس کی قربانی جائز ہے ۔ مسئلہ: بانجھ جانور کی قربانی جائز ہے ، اس لیے کہ بانجھ ہونا قربانی کے لیے عیب نہیں ۔ مسئلہ: خصی بکرے ، مینڈھے او ربیل کی قربانی جائز ہے او راس میں کسی قسم کی کراہت نہیں ، چاہے خصیتین کو کاٹ دیا گیا ہو یا دبا کر بے کار کر دیا گیا ہو، اس لیے کہ یہ گوشت کی عمدگی کے لیے کیاجاتا ہے اور آں حضرت صلی الله علیہ وسلم نے بنفسِ نفیس خصی جانور کی قربانی فرمائی ہے ، اس لیے خصی ہونا نہ صرف یہ کہ عیب نہیں بلکہ قربانی کے جانور کا ایک پسندیدہ وصف ہے ۔ مسئلہ: جس جانور کے پیٹ میں بچہ ہو اس کی قربانی صحیح ہے، البتہ ولادت کے قریب ذبح کرنا مکروہ ہے ، تاہم دبح کے بعد اگر بچہ زندہ ہو تو اس کو بھی ذبح کر لیا جائے اور کھا لیا جائے اور اگر مردہ ہو تو اس کا کھانا جائز نہیں۔
وہ جانور جن کی قربانی ناجائز ہے
مسئلہ: جس جانور کے سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے ہوں اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: جس جانو رکے پیدائشی کان ہی نہیں ، یا پورا ایک کان کٹا ہوا ہے، یا تہائی حصہ یا اس سے زیادہ کٹا ہوا ہے ، اس کی قربانی درست نہیں ۔ مسئلہ: جس جانور کی ناک کٹی ہوئیہے ، اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: جو جانور اندھا ہو یا اس کی تہائیبینائی یا اس سے زیادہ جاتی رہی ہو ، اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: جس جانور کی زبان کٹی ہوئی ہو اور چارہ نہ کھا سکتا ہو اس کی قربانی درست نہیں ۔ مسئلہ: جس جانور کے دانت بالکل نہ ہوں ، اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: بھیڑ، بکری اور دنبی کے ایک تھن سے دودھ نہ اترتا ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: بھینس گائے او راونٹنی کے دو تھنوں سے دودھ نہ اترتا ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں ۔ مسئلہ: جو جانور اتنا لنگڑا ہے کہ فقط تین پاؤں سے چلتا ہے ، چوتھا پاؤں رکھا ہی نہیں جاتا یا رکھا تو جاتا ہے مگر جانور چل نہیں سکتا تو اس کی قربانی جائز نہیں۔ مسئلہ: جس جانور کی دُم ایک تہائی یا اس سے زیادہ کٹی ہوئی ہو تو اس کی قربانی درست نہیں۔ مسئلہ: ایسا دُبلا اور لاغر جانور جس کی ہڈیوں میں گودانہ ہو ، یا ذبح کرنے کی جگہ تک نہ جاسکتا ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں۔
قربانی کا وقت
مسئلہ: عید الاضحی کی دسویں تاریخ کی صبح صادق سے بارہویں تاریخ کی شام تک قربانی کا وقت ہے۔ ان تینوں دونوں میں جس وقت بھی قربانی کی جائے درست ہے ، لیکن افضل بقر عید کا پہلا دن ہے ، پھر دوسرا ، پھر تیسرا۔ مسئلہ: گیارہویں اور بارہویں ذوالحجہ کی رات کو قربانی کا جانور ذبح کرنا درست ہے ، لیکن بہتر یہ ہے کہ رات کو ذبح نہ کیا جائے ، اس لیے کہ رگوں کے درست طریقے سے نہ کٹنے کا امکان ہے ۔ مسئلہ: بارہویں تاریخ کو سورج کے غروب سے پہلے تک قربانی درست ہے ، لیکن جب سورج غروب ہو جائے تو اس کے بعد قربانی درست نہیں ہو گی ۔ مسئلہ: شہرِ والوں پر لازم ہے کہ قربانی کا جانور عید کی نماز کے بعد ذبح کریں ، اس سے پہلے ذبح کرنا جائز نہیں ، تاہم شہروں میں اگر عید کی نماز کسی وجہ سے نہیں پڑھی جاسکی تو نماز عید کا وقت گزر جانے کا انتظار کیا جائے ، یعنی زوال تک انتظار کیا جائے پھر زوال کے بعد قربانی کی جائے ۔ مسئلہ: کسی عذر کی وجہ سے اگر عید کی نماز دسویں ذوالحجہ کو نہیں پڑھی جاسکی،بلکہ گیارہویں یا بارہویں کے لیے مؤخر کر دی گئی، تو گیارہویں اور بارہویں کو نماز عید سے پہلے قربانی کرنا درست ہے ۔ مسئلہ: اگر قربانی کرنے والے نے نماز عید ابھی تک نہیں پڑھی، مگر شہر میں کسی بھی جگہ نماز عید ادا کی گئی ہے تو وہ قربانی کر سکتا ہے ، اس لیے کہ خود قربانی کرنے والے کا نماز عید سے فارغ ہونا ضروری نہیں ، بلکہ مسجد یا عید گاہ میں نماز عید کا ادا ہو جانا کافی ہے۔ مسئلہ: دیہات او رگاؤں میں نماز عید وجمعہ واجب نہیں صبح صادق کے طلوع ہونے کے بعد قربانی کرنا درست ہے۔
ذبح کرنے کے ضروری مسائل
مسئلہ: جو شخص ذبح کرنا جانتا ہے تو اس کے لیے افضل یہ ہے کہ قربانی کا جانور خود ذبح کرے ، اگر خود ذبح کرنا نہیں جانتا تو دوسرے سے ذبح کراسکتا ہے مگر ذبح کے وقت وہاں خود موجود ہونا افضل ہے۔ اگر ذبح کرتے وقت مندرجہ ذیل دعا یا د ہو تو اسے پڑھے او راگر دعا یاد نہیں تو کوئی حرج نہیں ، دل سے نیت ہی کافی ہے ۔
دعا یہ ہے :” ﴿ إِنِّيْ وَجَّھْتُ وَجْھِيَ لِلَّذِيْ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَاْلأَرْضَ حَنِیْفاً وَّمَا أَنَا مِنَ المُشْرِکِینَ، إِنّ صَلاتِيْ وَنُسُکِيْ وَمَحْیَايَ ومَمَاتِيْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیِْنَ، وبذلک أمرت وأنا أول المسلمین․ اللھم منک ولک ﴾․
پھر﴿بِسْمِ اللهِ اَللّٰہُ أَکْبَرُ﴾ کہہ کر ذبح کر یں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں:﴿اَللّٰھُمَّ تَقَبّلْہ مِنِّيِ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِیْبِکَ وخَلِیْلِکَ اِبْراھِیمَ عَلَیہِما الصلوة والسَّلاَم﴾
مسئلہ: ذبح کرنے کی اجرت لینا جائز ہے، بشرطیکہ اجرت متعین ہو۔ مسئلہ: عورت او ربچے کا ذبح کرنا بھی جائز ہے ، بشرطیکہ بچہ ذبح کرنے کی طاقت رکھتا ہو۔ مسئلہ: قربانی میں ذبح کرتے وقت شرکاء کا نام پکارنے کی ضرورت نہیں ،البتہ ذبح کرنے والا ان سب کی نیت کرے۔ مسئلہ: تیز چُھری سے ذبح کرنا مستحب ہے۔ مسئلہ: ذبح کرنے کے فوراً بعد کھال نہ اتاری جائے ، بلکہ جسم ٹھنڈا ہونے کا انتظار کیا جائے، پھر کھال اتار دی جائے۔ مسئلہ: قبلہ رخ بائیں کروٹ پر جانو رکو لٹانا مستحب ہے ۔ مسئلہ: مرتد، قادیانی اور زندیق کا ذبیحہ حرام ہے ، ان سے قربانی کے موقع پر یا کسی او رجانور کا ذبح کرانا حرام ہے۔
گوشت کی تقسیم
مسئلہ: قربانی کا گوشت خو دکھانا او ررشتہ داروں ، مال داروں اور فقیروں میں تقسیم کرنا جائز ہے ، لیکن بہتر یہ ہے کہ تہائی حصہ خیرات کرے، اگر تہائی سے کم خیرات کیا تو بھی کوئی گناہ نہیں۔ مسئلہ: بڑے جانور میں اگر سات آدمی یا اس سے کم شریک ہوں تو گوشت تقسیم کرتے وقت اٹکل سے نہ بانٹیں ، بلکہ تو ل کر وزن کرنا ضروری ہے ، کمی بیشی کی صورت میں سود کا گناہ ہو گا۔ مسئلہ: جب شرکاء آپس میں گوشت تقسیم کرنا چاہیں تو وزن کرکے تقسیم کرنا ضروری ہے ، اگر سارا گوشت لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیں ، یا پکا کرکھلائیں تو اس وقت تقسیم کرنا ضروری نہیں۔ مسئلہ: مستحب یہ ہے کہ قربانی کا گوشت تین حصہ کرکے ایک حصہ اپنے اہل وعیال کے لیے ، ایک حصہ رشتہ داروں میں او رایک حصہ فقراء اور محتاجوں میں تقسیم کرے۔ اگر کوئی شخص عیال دار ہونے کی وجہ سے یاویسے ہی تمام گوشت خود رکھنا چاہتا ہے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں۔ مسئلہ: قربانی کا گوشت ، سری پائے او چربی کا بیچنا جائز نہیں ، بالفرض اگر کسی نے فروخت کر لیا تو اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے ، اپنے پاس رکھنا یا استعمال میں لانا جائز نہیں ۔ مسئلہ: قصائی کو بطور اجرت گوشت دینا جائز نہیں۔مسئلہ: قربانی کا گوشت سکھا کر رکھنا درست ہے۔
قربانی کی کھال
مسئلہ: قربانی کرنے والا یا اس کے اہل وعیال کھا ل کو اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ، مثلاً جائے نماز ، موزہ ، مشکیزہ اور دسترخاون بنا کر اپنے استعمال میں لانا جائز ہے ۔ مسئلہ: کھا ل کسی امیر شخص کو بھی دینا جائز ہے ،البتہ فروخت کرنے کے بعد قیمت کا صدقہ کرنا ضروری ہے ، قیمت اپنے استعمال میں لانا یا کسی غنی اور امیر کو دینا جائز نہیں۔ مسئلہ: کھال یا اس کی قیمت کسی ملازم کو تنخواہ اور کام کے عوض میں دینا جائز نہیں ، جیسے امام، مؤذن اور قصائی کو بحق اجرت کھال دینا درست نہیں ، البتہ اگر یہ لوگ مستحق ہوں تو مستحق ہونے کی وجہ سے دینا درست ہے ۔ مسئلہ: قربانی کی کھال کسی ایسے ادارے یا انجمن یا کسی ایسے رفاہی ادارہ کو دینا جائز نہیں جو اس رقم کو مستحقین پر خرچ نہیں کرتی بلکہ جماعت اور ادارہ کی دیگر ضروریات میں خرچ کرتی ہے ۔ مسئلہ :قربانی کے بعد جانو رکی رسی ، جھول اور ہار کا صدقہ کرنا بہتر ہے ان کا بیچنا یا حق الخدمت کے طور رپر دینا جائز نہیں ۔مسئلہ : موجودہ زمانے میں دینی مدارس میں چرمہائے قربانی کا دینا سب سے افضل او ربہتر ہے ، اس لیے کہ غریب طلبہ کی امداد بھی ہے اور علم دین کی خدمت بھی۔

Wednesday 23 August 2017

NEWS


best online Quran academy online islamic center


                         Welcome to AlSyed Online Quran Academy

AlSyed online Quran academy has proved itself as one of the well recognized online Quran Teaching center around the globe. Our aim is to impart quality and theme based learning of the ‘Holy Quran’ and the most renowned religion in the world ‘The Islam’ as per true spirit of Islam and the efforts/teachings made/taught by our Holy prophet (PBUH).
The Prophet (PBUH) Said, “The Best among You (Muslims) Are Those Who Learn the Quran and Teach It” With the rapid increase of our religion ‘Islam’ in the world now-a-days, it has become our prime responsibility to fulfill the basic requirements of the new comers to Islam and to whom as well who are already part of our family (Islam).
As we are living in 21st century things were updated, and our kids like to learn through smart devices like Laptops, Smartphones and Tablets. Muslims parents are eager to groom their beloved children as per the teachings of Islam. Now Alkhair Quran academy provides online Quran male/female tutors for new generation kids, who take Quran classes online by using technology like Skype, Teamviewer etc. To fulfill this utmost need of parents, we have devised very simple teaching methodology. We have experienced and hardworking teaching faculty, who has proved themselves over the years by showing dedication to their profession.
Languages:
You can read in English, Arabic, Urdu, Punjabi and Pashto. Male and female teachers are available.

Courses:
• Quran Reading With Tajweed
• Quran for Kids
• Memorization of Quran
• Knowledge of Quran and Islam
• Translation of Quran
• Tafseer-e-Quran ( Interpretation of the Holy Quran )
• Dars-e-Hadith and Sunnah

Procedure:
We teach through Skype Software and Team Viewer including screen sharing from our side.
Requirement for the class are:
• Computer /Laptop 
• Internet Connection
• Headphone Microphone

24 Hours Service:
Our classes are 24 hours a day 7 days a week, any time you want to schedule your class, it is a one to one class.
Join us for online Quran classes:
1) one on one classes
2) 30 min class duration
3) no age or gender limits
4) 2, 3 or 5 sessions a week
5) trial classes are free for a week. You can choose 3, 4 or 5 sessions a week.
6) in these classes you get to learn the basics (Qaida, Quran, Tajweed, prayer with translation, Duas and so on)


Contact Us:
Skype id Ubaid322
Mobail No  +92-322-2984599
Our Website: www.Quran322.tk