Sunday, 31 July 2016

Quran Reading for Kids Online


Quran Reading for Kids Online
Quran reading for kids Online with perfection is  goal of Quran
 for kids and that is what we are keen to achieve. We deliver personal
 one-on-one Quran teaching lesson with Tajweed over the internet to
 many satisfied students internationally. Our company has a global
 reach and reputation, and has a presence in the United States, Canada,
 Europe and the United Kingdom. Our tutors are highly qualified and
 have all relevant knowledge of the Islamic faith. We pride ourselves 
on the quality of our service in teaching Quran Tajweed to kids and
 elders. The student is at the center of all classes and we strive to
 schedule our classes to suit the exact demands of our students. 
Special teachers for kids and elder are provided by our institute. 
We want our service to be available to as many people as possible
 so our services are offered on monthly basis meaning you are not
 exposed to any long term commitments. Also, there are no registration
 fees just a very modest monthly Quran learning in Arabic fee.

Tajweed Quran Classes Online for kids
children online quran for kidsOnline Quran teachings provide several
 advantages over traditional Qur’an tutoring. Students do not need to
 search for local qualified tutors, nor do they need to leave the comfort
 of their home. We strive to schedule classes to suit the exact demands
 of our students. The personal nature of one-on-one lessons means that
 the student has the full undivided attention of the tutor throughout the lesson;
 as a result the student should be able to make good progress at a fast rate.
 To begin studying all that our students require is an internet connection
 and equipment to use internet telepathy (speakers and a microphone).
 Only a very basic familiarity with a computer and the internet is required
 for Arabic Tajweed lessons.

Contact Us
Skype id  Ubaid322
Mobile No  +92-322-2984599

Tuesday, 26 July 2016

مائیکل جیکسن



مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت‘ جلد‘ نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آ گیا۔ اس نے 1987ء میں بیڈ کے نام سے اپنی تیسری البم جاری کی‘ یہ گورے مائیکل جیکسن کی پہلی البم تھی‘ یہ البم بھی کامیاب ہوئی اور اس کی تین کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں۔ اس البم کے بعد اس نے اپنا پہلا سولو ٹور شروع کیا۔ وہ ملکوں ملکوں ‘ شہر شہرگیا ‘ موسیقی کے شو کئے اوران شوز سے کروڑوں ڈالر کمائے۔ یوں اس نے اپنی سیاہ رنگت کو بھی شکست دے دی۔ اس کے بعد ماضی کی باری آئی ‘ مائیکل جیکسن نے اپنے ماضی سے بھاگنا شروع کر دیا‘ اس نے اپنے خاندان سے قطع تعلق کر لیا۔ اس نے اپنے ایڈریسز تبدیل کر لئے‘ اس نے کرائے پر گورے ماںباپ بھی حاصل کر لئے اور اس نے اپنے تمام پرانے دوستوں سے بھی جان چھڑا لی۔ ان تمام اقدامات کے دوران جہاں وہ اکیلا ہوتا چلا گیا وہاں وہ مصنوعی زندگی کے گرداب میں بھی پھنس گیا۔ اس نے خود کو مشہور کرنے کیلئے ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری پریسلے سے شادی بھی کر لی۔ اس نے یورپ میں اپنے بڑے بڑے مجسمے بھی لگوا دئیے اور اس نے مصنوعی طریقہ تولید کے ذریعے ایک نرس ڈیبی رو سے اپنا پہلا بیٹا پرنس مائیکل بھی پیدا کرا لیا۔ ڈیبی رو کے بطن سے اس کی بیٹی پیرس مائیکل بھی پیدا ہوئی۔اس کی یہ کوشش بھی کامیاب ہوگئی‘ اس نے بڑی حد تک اپنے ماضی سے بھی جان چھڑا لی لہٰذا اب اس کی آخری نفرت یا خواہش کی باری تھی۔ وہ ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہنا چاہتا تھا۔ مائیکل جیکسن طویل عمر پانے کیلئے دلچسپ حرکتیں کرتاتھا‘ مثلاً وہ رات کو آکسیجن ٹینٹ میں سوتا تھا‘ وہ جراثیم‘ وائرس اور بیماریوں کے اثرات سے بچنے کیلئے دستانے پہن کر لوگوں سے ہاتھ ملاتا تھا۔ وہ لوگوں میں جانے سے پہلے منہ پر ماسک چڑھا لیتا تھا۔ وہ مخصوص خوراک کھاتا تھا اور اس نے مستقل طور پر بارہ ڈاکٹر ملازم رکھے ہوئے تھے۔ یہ ڈاکٹر روزانہ اس کے جسم کے ایک ایک حصے کا معائنہ کرتے تھے‘ اس کی خوراک کا روزانہ لیبارٹری ٹیسٹ بھی ہوتا تھا اور اس کا سٹاف اسے روزانہ ورزش بھی کراتا تھا‘ اس نے اپنے لئے فالتو پھیپھڑوں‘ گردوں‘ آنکھوں‘ دل اور جگر کا بندوبست بھی کر رکھا تھا‘ یہ ڈونر تھے جن کے تمام اخراجات وہ اٹھا رہا تھا اور ان ڈونرز نے بوقت ضرورت اپنے اعضاء اسے عطیہ کر دینا تھے چنانچہ اسے یقین تھا وہ ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہے گا لیکن پھر 25جون کی رات آئی ‘ اسے سانس لینے میں دشواری پیش آئی‘ اس کے ڈاکٹرز نے ملک بھر کے سینئرڈاکٹرز کو اس کی رہائش گاہ پرجمع کر لیا‘یہ ڈاکٹرز اسے موت سے بچانے کیلئے کوشش کرتے رہے لیکن ناکام ہوئے تو یہ اسے ہسپتال لے گئے اور وہ شخص جس نے ڈیڑھ سو سال کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی‘ جو ننگےپاؤں زمین پر نہیں چلتا تھا‘ جو کسی سے ہاتھ ملانے سے پہلے دستانے چڑھا لیتا تھا‘ جس کے گھر میں روزانہ جراثیم کش ادویات چھڑکی جاتی تھیں اور جس نے 25برس تک کوئی ایسی چیز نہیں کھائی تھی جس سے ڈاکٹروں نے اسے منع کیا تھا۔ وہ شخص 50سال کی عمر میں صرف تیس منٹ میں انتقال کر گیا۔ اس کی روح چٹکی کے دورانیے میں جسم سے پرواز کر گئی۔ مائیکل جیکسن کے انتقال کی خبر گوگل پر دس منٹ میں آٹھ لاکھ لوگوں نے پڑھی‘ یہ گوگل کی تاریخ کا ریکارڈ تھا اور اس ہیوی ٹریفک کی وجہ سے گوگل کا سسٹم بیٹھ گیا اور کمپنی کو 25منٹ تک اپنے صارفین سے معذرت کرنا پڑی۔ مائیکل جیکسن کا پوسٹ مارٹم ہوا تو پتہ چلا احتیاط کی وجہ سے اس کا جسم ڈھانچہ بن چکا تھا‘ وہ سر سے گنجا تھا‘ اس کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں‘ اس کے کولہے‘ کندھے‘ پسلیوں اور ٹانگوں پر سوئیوں کے بے تحاشا نشان تھے۔ وہ پلاسٹک سرجری کی وجہ سے ’’پین کلرز‘‘ کا محتاج ہو چکا تھا چنانچہ وہ روزانہ درجنوں انجیکشن لگواتا تھا لیکن یہ انجیکشنز‘ یہ احتیاط اور یہ ڈاکٹرز بھی اسے موت سے نہیں بچا سکے اور وہ ایک دن چپ چاپ اُس جہان شفٹ ہو گیا جس میں ہر زندہ شخص نے پہنچنا ہے اور یوں اس کی آخری خواہش پوری نہ ہو سکی۔ مائیکل جیکسن کی موت ایک اعلان ہے‘ انسان پوری دنیا کو فتح کر سکتا ہے لیکن وہ اپنے مقدر کو شکست نہیں دے سکتا۔ وہ موت اور اس موت کو لکھنے والے کا مقابلہ نہیں کر سکتا چنانچہ کوئی راک سٹار ہو یا کوئی فرعون وہ دو ٹن مٹی کے بوجھ سے نہیں بچ سکتا۔ وہ قبر کو شکست نہیں دے سکتا لیکن حیرت ہے ہم مائیکل جیکسن کے انجام کے بعد بھی خود کو فولاد کا انسان سمجھ رہے ہیں۔ ہمارا خیال ہے ہم موت کو دھوکہ دے دیں گے‘ ہم ڈیڑھ سو سال تک ضرور زندہ رہیں
.......كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ (185)
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے، پھر جو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا، اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کی پونجی کے اور کچھ نہیں
سوره آل عمران

Sunday, 24 July 2016

Online Quran learning classes for kids



Online Quran Academy is your source for quality online education for Quran, Hadith, Fiqah and many other Islamic topics. 
Our qualified Islamic teachers (having dars-e-nizami course of 8 years) are available to help people learn Quran online according to Tajweed rules, providing one-to-one lectures.
Tajweed and its application can only be learned with a qualified teacher. The rules themselves can be studied independently, but their correct application can only be done by listening to, reciting to, and being corrected by, a qualified teacher of the Qur’an.

Languages:
You can read in English, Arabic, Urdu, Punjabi and Pashto. Male and female teachers are available.

Courses:
• Quran Reading With Tajweed
• Quran for Kids
• Memorization of Quran
• Knowledge of Quran and Islam
• Translation of Quran
• Tafseer-e-Quran ( Interpretation of the Holy Quran )
• Dars-e-Hadith and Sunnah

Procedure:
We teach through Skype Software and Team Viewer including screen sharing from our side.
Requirement for the class are:
• Computer /Laptop 
• Internet Connection
• Headphone Microphone

24 Hours Service:
Our classes are 24 hours a day 7 days a week, any time you want to schedule your class, it is a one to one class.

Contact Us:
Skype id Ubaid322
Mobail No  +92-322-2984599
Our Website: www.Quran322.tk

...................................................................................................
Remember us in your prayers 
Information Department
Al-Syed Quran Academy Islamabad
Allah Hafiz

Friday, 15 July 2016


کیا ہی خوب اور دل چھو لینے والے اشعار ہیں سنیں دل جھوم جائے


Online Quran Teaching classes for Male female and your kids
Quran Qaida tajveed and tafseer
Any your free time 
male female teacher
Contact Us
Skype id  ubaid322
Mobil No : +92-322-2984599

Friday, 24 June 2016

Learn Quran online, Online Quran Reading



Learn Quran online, Online Quran Reading. 

Al.Syed Quran Academy.com provides you and your family members with services of Online Quran reading,  learning Quran, Learn Quran online through the knowledge and wisdom of our professionally trained Quran tutors. Our services include:
Basic Home  learning Quran Lessons
Islamic concepts for Muslim brothers and sisters
Memorization of Quran online
Quran Recitation and Translation Classes

Learn Quran online at your home:

With our most experienced online Quran tutors hafiz, Qaris we deliver Online Quran Tutor & (koran) the teaching lessons and all the lectures in different languages as the selection is done by parents or the students directly to learn Quran. The Quran teaching staff at Learn Quran online is competent in various Quran and religious tutoring matters along with the tutor techniques of teaching to Quran. In learningKoran Online, teaching Koran with Tajweed.

Learn Quran, Read Quran, Learning Quran online.

Well qualified and highly civilized Quran tutors
Program run by Muslim who has experience running World Class organizations
One to one live Quran classes
Free 3 days trial before you start regular classes
Availability of timing at your own choice
Affordable and convenient
No Registration / Admission fee
Usage of high quality software, unlike others, who use free & complex ones
Online Quran tutoring is the best substitute when you can’t take your kids
Concat Us 
Skype id  Ubaid322
Mobil No +92-322-2984599

Tuesday, 29 March 2016

Online Learn Quran for Kids



                                                          Learn Quran Kids
‘Learn Quran Kids’ is an online Quran teaching institute, offering online Quran classes to teach you and your kids the “Correct way of reading Quran” in their comfort of their own homes using the latest communication technologies like Skype etc. We have a dedicated and knowledgeable staff which are handpicked, trustworthy and feel their responsibility to teach not only Quran but the correct way of reading Quran. Our online Quran classes is for any one of any age. Our beloved last Prophet (ﷺ) said:

‏خيركم من تعلم القرآن وعلمه‏

“The best among you (Muslims) are those who learn the Quran and teach it”   (Al-Bukhari)
Why Learn Quran?
It is the duty of all Muslims to live their life under the teachings of Quran and Sunnah. If done, the rewards are BIG:

اقرءوا القرآن فإنه يأتي يوم القيامة شفيعًا لأصحاب

“Read the Quran, for it will come as an intercessor for its reciters on the Day of Resurrection”
(Al-Muslim)

The first step in accomplishing this is to learn to read Quran in the right way.  At ‘Learn Quran Kids’ we focus not only reading but on the correct reading of Quran which is called in Arabic as ‘Tajweed‘.
Are we the best place for Kids, Quran reciting?
The best place to learn Quran is always the local Masjid. Because kids can learn Islam and also build bonds with other kids. This creates happy memories and therefore help retention of the Islamic knowledge gained. In my opinion this is far more important than simple learning. Our aim is to help understand PRACTICAL ISLAM - that is knowledge that can be put into practice. 

I believe that we should gain knowledge (ILM) with the intention of doing (AMAL). It is these deeds which ALLAH counts. We need the knowledge to make sure we are doing the deeds within the rules which ALLAH has given through the prophet Mohammed (saw). This is the sunnat. Once we gain knowledge then we have a duty to pass that good knowledge to others both through teachings and by example.

Academy Online Courses


  • Quran Reading Education with Tajweed
  • Basic Islamic Teachings (Prayer, Dua, Etc.)
  • Memorization of Quran
  • Quran Translation Classes
  • Arabic Learning Classes
  • Urdu Learning Classes
  • Contact Us
  • Skype id  Ubaid322
  • Mobil and whatsap No +92-322-2984599

Saturday, 26 March 2016

جوتےپہن کرنمازپڑھی جاسکتی ھے.....





جوتےپہن کرنمازپڑھی جاسکتی ھے.....
جس کونہیں معلوم وہ جان جائے.....
پر جوتے صاف ہونے چاہیئیں.....
یہود کی مخالفت کرو.....
حدیث شیئر کریں ،جزاک اللہ خیر !!
آفریدی نے گراونڈ میں جوتوں کے ساتھ نماز پڑھی
جس پر جاہل لوگ فتوے دے رہے ہیں " 
جن کی ٹانگیں نکاح کے وقت اس لئے کانپ رہی ہوتی کہ مولوی صاحب کہیں چھ کلمے نہ سن لیں 
اور یہاں منہ پھاڑ کے فتوے دینگے 
حدیث میں ثابت ہے جوتے صاف ہوتو نماز ہو جاتی ہےجوتے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔جس کے دلائل یہ ہیں:
1۔حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا:
(صحیح ابوداود:۶۰۷)
’’یہود کی مخالفت کرو پس بے شک وہ جوتوں اور موزوں میں نما زنہیں پڑھتے۔‘‘
2۔حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ:
(صحیح بخاری:۳۸۶) 
’’کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے تھے ، کہنے لگے ہاں‘‘
ملحوظہ :
لیکن یاد رہے کہ جوتا اگر بالکل صاف ہو یعنی اس پر گندگی نہ لگی ہو تب ہی اس میں نماز ادا ہوسکتی وگرنہ جوتے پہن کر نماز درست نہیں۔
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام کو نماز پڑھا رہے تھے۔ آپ نے اپنے جوتے اتار دیئے جب لوگوں نے دیکھا تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تمہیں کس چیز نے مجبور کیا کہ تم اپنے جوتے اتارو؟
انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے دیکھا کہ آپ جوتے اتار رہے ہیں تو ہم نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے آپ نے فرمایا: مجھے تو جبریل نے خبر دی کہ تمہارے جوتوں کے نیچے گندگی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
(صحیح ابوداود:۶۰۵)
’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو پہلے اپنے جوتے دیکھ لے اگر ان پرگندگی وغیرہ لگی ہو تو اس کو (زمین پر) رگڑے اور ان میں نماز ادا کرے۔‘‘
لہٰذا جوتا اگر گندگی سے پاک ہو تو ان میں نماز پڑھنادرست ہے۔ تاہم آج کل مسجدوں میں قالین اور صفوں کی صفائی کے پیش نظر جوتے اتارکر نماز پڑھ لینی چاہئے آپ سے جوتے اتار کر نماز پڑھنا بھی ثابت ہے۔
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ :
(ایضاً:۶۰۸)
’’ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ننگے پاؤں اور جوتے سمیت نماز پڑھتے دیکھا ہے۔‘‘.
رسول اللہﷺ نے فرمایا:''جب تم میں سے کوئی آدمی مسجد کی طرف آئے تو وہ دیکھے اگر اس کے جوتوں میں کوئی گندگی وغیرہ لگی ہو تو اسے صاف کرے اور ان میں نماز پڑھے ۔(ابو داود:٦٥٠)

Thursday, 17 March 2016

Online Basic Islamic Educational Services for you


Why Quran-o-Sunnat
We provide the best experienced young teachers, male and female, who are available to assist anyone in learning online Quran and Islamic studies. With our helpful one-to-one live interactive Quran classes, we welcome students of all ages from anywhere around the globe to gain such an important study which will help them in the future and in the life hereafter, InshaAllah. We also provide with flexible timing to suit your schedule. With great trust and pride, www Quran322.blogspot.com gives everyone a chance to learn the Holy Quran and expand their knowledge of Islam.

Our Online Educational Services include:
Hifz e Quran
Noorani Qaida for beginners
Quran learning with Tajweed.
Naats
6 Kalmas
Ahadees e Qudsi
Method of Ghusal, Wudhu, Funeral and
Eid Prayers.
Memorization of various Duas and
Surahs for Nazra Students.
Basic Aqaa’id, Fiqh, Islamic
History, Sunnah, Etiquettes, Halal & Haram etc.
Any Time Any countury for 3 Days free Trail.

contact us 

cell +92322-2984599 
skypeid   ubaid322

Online Quran Teaching for your children




دو نوجوان محفل میں داخل ہوتے ہی وہاں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں "اے عمر یہ ہے وہ شخص"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے ہیں "کیا کیا ہے اس شخص نے؟"
"یا امیر المؤمنین. اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے"
عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں "کیا کہہ رہے ہو .... اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے ...؟"
عمر رضی اللہ عنہ اس شخص سے مخاطب ہو کر پوچھتے ہیں "کیا تو نے ان کے باپ کو قتل کیا ہے؟"
وہ شخص کہتا ہے "ہاں امیر المؤمنین .... مجھ سے قتل ہو گیا ہے انکا باپ"
عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں "کس طرح قتل ہوا ہے ...؟"
وہ شخص کہتا ہے "اے عمر. انکا باپ اپنے اونٹ سمیت میرے کھیت میں داخل ہو گیا تھا ... میں نے منع کیا ... باز نہیں آیا تو میں نے ایک پتھر دے مارا ... جو سیدھا اس کے سر میں لگا اور وہ موقع پر مر گیا "
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں "پھر تو قصاص دینا پڑے گا. موت ہے اسکی سزا ...."
نہ فیصلہ لکھنے کی ضرورت ... نہ کسی سے مشورے کی حاجت ... اور فیصلہ بھی ایسا اٹل کہ جس پر کسی بحث و مباحثے کی بھی گنجائش نہیں ... نہ ہی اس شخص سے اسکے کنبے کے بارے میں کوئی سوال کیا گیا ہے ... نہ ہی یہ پوچھا گیا ہے کہ تعلق کس قدر شریف خاندان سے ہے ... نہ ہی یہ پوچھنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ تعلق کسی معزز قبیلے سے تو نہیں ... معاشرے میں کیا رتبہ یا مقام ہے ..؟ ان سب باتوں سے بھلا عمر رضی اللہ عنہ کو مطلب ہی کیا ... کیونکہ معاملہ اللہ کے دین کا ہو تو عمر رضی اللہ عنہ پر کوئی اثر انداز نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمر رضی اللہ عنہ کو روک سکتا ہے ... حتی کہ سامنے عمر کا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ قاتل کی حیثیت سے آ کھڑا ہو ... قصاص تو اس سے بھی لیا جائے گا .....
وہ شخص کہتا ہے "اے امیر المؤمنین ... اس کے نام پر جس کے حکم سے یہ زمین و آسمان قائم کھڑے ہیں ... مجھے صحرا میں واپس اپنی بیوی بچوں کے پاس جانے دیجئے تاکہ میں ان کو بتا آؤں کہ میں قتل کر دیا جاؤں گا ... ان کا اللہ اور میرے سوا کوئی آسرا نہیں ہے ... میں اسکے بعد واپس آ جاؤں گا "
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں "کون تیری ضمانت دے گا کہ تو صحرا میں جا کر واپس بھی آ جائے گا ...؟"
مجمع پر ایک خاموشی چھا جاتی ہے ... کوئی بھی تو ایسا نہیں ہے جو اسکا نام تک بھی جانتا ہو ... اسکے قبیلے ... خیمے یا گھر وغیرہ کے بارے میں جاننے کا معاملہ تو بعد کی بات ہے ... کون ضمانت دے اسکی ..؟ کیا یہ دس درہم کے ادھار یا زمین کے ٹکڑے یا کسی اونٹ کے سودے کی ضمانت کا معاملہ ہے ..؟ ہر گز نہیں ... ادھر تو ایک گردن کی ضمانت دینے کی بات ہے جسے تلوار سے اڑا دیا جانا ہے ... اور کوئی بھی تو ایسا نہیں ہے جو اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمر رضی اللہ عنہ سے اعتراض کرے یا پھر اس شخص کی سفارش کیلئے ہی کھڑا ہو جائے اور کوئی ہو بھی نہیں سکتا جو سفارشی بننے کی سوچ سکے ...
محفل میں موجود صحابہ پر ایک خاموشی سی چھا گئی ... اس صورتحال سے خود عمر رضی اللہ عنہ بھی متأثر ہیں ... کیونکہ اس شخص کی حالت نے سب کو ہی حیرت میں ڈال کر رکھ دیا ہے ...
کیا اس شخص کو واقعی قصاص کے طور پر قتل کر دیا جائے اور اس کے بچے بھوکوں مرنے کیلئے چھوڑ دیئے جائیں؟ یا پھر اسکو بغیر ضمانتی کے واپس جانے دیا جائے؟ واپس نہ آیا تو مقتول کا خون رائیگاں جائے گا ....
خود عمر رضی اللہ عنہ بھی اس صورتحال پر سر جھکائے افسردہ بیٹھے ہیں .... سر اٹھا کر التجا بھری نظروں سے نوجوانوں کی طرف دیکھتے ہوئے فرماتے ہیں "معاف کر دو اس شخص کو ......"
نوجوان اپنا آخری فیصلہ بغیر کسی جھجک کے سنا دیتے ہیں "نہیں امیر المؤمنین ... جو ہمارے باپ کو قتل کرے اسکو چھوڑ دیں ...؟ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا"
عمر رضی اللہ عنہ ایک بار پھر مجمع کی طرف دیکھ کر بلند آواز سے پوچھتے ہیں "اے لوگو ... ہے کوئی تم میں سے جو اس کی ضمانت دے؟"
ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ اپنے زہد و صدق سے بھر پور بڑھاپے کے ساتھ کھڑے ہو کر کہتے ہیں "میں اس شخص کی ضمانت دیتا ہوں ..."
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں "ابوذر ... اس نے قتل کیا ہے ..."
ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ اپنا اٹل فیصلہ سناتے ہیں "چاہے قتل ہی کیوں نہ کیا ہو ..."
عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں "جانتے ہو اسے؟"
ابوذر رضی اللہ عنہ "نہیں جانتا"
عمر رضی اللہ عنہ "تو پھر کس طرح ضمانت دے رہے ہو ...؟"
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں "میں نے اس کے چہرے پر مومنوں کی صفات دیکھی ہیں اور مجھے ایسا لگتا ہے یہ جھوٹ نہیں بول رہا ... انشاء اللہ یہ لوٹ کر واپس آ جائے گا ..."
عمر رضی اللہ عنہ "ابوذر ... دیکھ لو اگر یہ تین دن میں لوٹ کر نہ آیا تو مجھے تمہاری جدائی کا صدمہ دیکھنا پڑے گا ..."
ابوذر رضی اللہ عنہ اپنے فیصلے پر ڈٹے ہوئے جواب دیتے ہیں "امیر المؤمنین ... پھر اللہ مالک ہے ..."
عمر رضی اللہ عنہ سے تین دن کی مہلت پا کر وہ شخص رخصت ہو جاتا ہے ... کچھ ضروری تیاریوں کیلئے ... بیوی بچوں کو الوداع کہنے ... اپنے بعد ان کے لئے کوئی راہ دیکھنے اور پھر اس کے بعد قصاص کی ادائیگی کیلئے قتل کئے جانے کی غرض سے لوٹ کر واپس آنے کیلئے ....
اور پھر تین راتوں کے بعد عمر رضی اللہ عنہ بھلا کیسے اس امر کو بھلا پاتے ... انہوں نے تو ایک ایک لمحہ گن کر کاٹا تھا ... عصر کے وقت شہر میں (الصلاۃ جامعہ) کی منادی پھر جاتی ہے ... نوجوان اپنے باپ کا قصاص لینے کیلئے بے چین اور لوگوں کا مجمع اللہ کی شریعت کی تنفیذ دیکھنے کے لئے جمع ہو چکا ہے ... ابو ذر رضی اللہ عنہ بھی تشریف لاتے ہیں اور آ کر عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں ...
عمر رضی اللہ عنہ سوال کرتے ہیں "کدھر ہے وہ آدمی؟"
ابوذر رضی اللہ عنہ مختصر جواب دیتے ہیں "مجھے کوئی پتہ نہیں ہے یا امیر المؤمنین ..."!
ابوذر رضی اللہ عنہ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں جدھر سورج ڈوبنے کی جلدی میں معمول سے زیادہ تیزی کے ساتھ جاتا دکھائی دے رہا ہے ... محفل میں ہو کا عالم ہے ... اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آج کیا ہونے جا رہا ہے ...؟
یہ سچ ہے کہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں بستے ہیں ... عمر رضی اللہ عنہ سے ان کے جسم کا ٹکڑا مانگیں تو عمر رضی اللہ عنہ دیر نہ کریں کاٹ کر ابوذر رضی اللہ عنہ کے حوالے کر دیں ... لیکن ادھر معاملہ شریعت کا ہے .... اللہ کے احکامات کی بجا آوری کا ہے ... کوئی کھیل تماشہ نہیں ہونے جا رہا ... نہ ہی کسی کی حیثیت یا صلاحیت کی پیمائش ہو رہی ہے ... حالات و واقعات کے مطابق نہیں اور نہ ہی زمان و مکان کو بیچ میں لایا جانا ہے ... قاتل نہیں آتا تو ضامن کی گردن جاتی نظر آ رہی ہے ...
مغرب سے چند لحظات پہلے وہ شخص آ جاتا ہے ... بے ساختہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے منہ سے اللہ اکبر کی صدا نکلتی ہے ... ساتھ ہی مجمع بھی اللہ اکبر کا ایک بھرپور نعرہ لگاتا ہے .....
عمر رضی اللہ عنہ اس شخص سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں "اے شخص ... اگر تو لوٹ کر نہ بھی آتا تو ہم نے تیرا کیا کر لینا تھا ... نہ ہی تو کوئی تیرا گھر جانتا تھا اور نہ ہی کوئی تیرا پتہ جانتا تھا ... "
وہ شخص بولا "امیر المؤمنین ... اللہ کی قسم بات آپکی نہیں ہے ... بات اس ذات کی ہے جو سب ظاہر و پوشیدہ کے بارے میں جانتا ہے ... دیکھ لیجئے میں آ گیا ہوں ... اپنے بچوں کو پرندوں کے چوزوں کی طرح صحرا میں تنہا چھوڑ کر ... جدھر نہ درخت کا سایہ ہے اور نہ ہی پانی کا نام و نشان ... میں قتل کر دیئے جانے کیلئے حاضر ہوں ... مجھے بس یہ ڈر تھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں میں سے وعدوں کا ایفاء ہی اٹھ گیا ہے .... "
عمر رضی اللہ عنہ نے ابوذر رضی اللہ عنہ کی طرف رخ کر کے پوچھا "ابوذر ... تو نے کس بنا پر اسکی ضمانت دے دی تھی ...؟"
ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا "اے عمر. مجھے اس بات کا ڈر تھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں سے خیر ہی اٹھا لی گئی ہے ..."
سید عمر رضی اللہ عنہ نے ایک لمحے کیلئے توقف کیا اور پھر ان دو نوجوانوں سے پوچھا کہ "کیا کہتے ہو اب ...؟"
نوجوانوں نے جن کا باپ مرا تھا روتے ہوئے کہا "اے امیر المؤمنین ... ہم اس کی صداقت کی وجہ سے اسے معاف کرتے ہیں ... ہمیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں میں سے عفو اور درگزر ہی اٹھا لیا گیا ہے ... "
عمر رضی اللہ عنہ اللہ اکبر پکار اٹھے اور آنسو ان کی ڈاڑھی کو تر کرتے نیچے گر نے لگے ......... فرمايا ...
"اے نوجوانو .... تمہاری عفو و درگزر پر اللہ تمہیں جزائے خیر دے ...."
"اے ابو ذر .... اللہ تجھے اس شخص کی مصیبت میں مدد پر جزائے خیر دے ...."
"اور اے شخص .... اللہ تجھے اس وفائے عہد و صداقت پر جزائے خیر دے ...."
"اور اے امیر المؤمنین .... اللہ تجھے تیرے عدل و رحمدلی پر جزائے خیر دے ...
(سیرت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ)

Friday, 11 March 2016

Best Online learning Quran Academy Islamabad


جنت کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیل ۔                     
اس تفصیل دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے دل میں اس کے حصول کا شوق پیدا ہو اور آپ اچھے اعمال سے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کریں اور اس فانی دنیا کو آخرت کی زندگی پر ترجیح نہ دیں۔
جنت کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ان کے اچھے اچھے اعمال کا اپنے فضل و کرم سے بدلہ اور انعام دینے کے لئے آخرت میں جو شاندار مقام تیار کررکھا ہے اُس کا نام جنت ہے اور اُسی کو بہشت بھی کہتے ہیں۔
جنت میں ہر قسم کی راحت و شادمانی و فرحت کا سامان موجو د ہے۔ سونے چاندی اور موتی و جواہرات کے لمبے چوڑے اور اُونچے اُونچے محل بنے ہوئے ہیں اور جگہ جگہ ریشمی کپڑوں کے خوبصورت و نفیس خیمے لگے ہوئے ہیں۔ ہر طرف طرح طرح کے لذیذ اور دل پسند میوؤں کے گھنے، شاداب اور سایہ دار درختوں کے باغات ہیں۔ اور ان باغوں میں شیریں پانی، نفیس دودھ، عمدہ شہد اور شرابِ طہور کی نہریں جاری ہیں۔
قسم قسم کے بہترین کھانے اور طرح طرح کے پھل فروٹ صاف ستھرے اور چمکدار برتنوں میں تیار رکھے ہیں ۔ اعلیٰ درجے کے ریشمی لباس اور ستاروں سے بڑھ کر چمکتے اور جگمگاتے ہوئے سونے چاندی اور موتی و جواہرات کے زیورات ، اونچے اونچے جڑاؤ تخت ، اُن پر غالیچے اورچاندنیاں بچھی ہوئی اور مسندیں لگی ہوئی ہیں۔ عیش ونشاط کے لئے دنیاکی عورتیں اورجنت کی حوریں ہیں جوبے انتہاحسین وخوبصورت ہیں۔ خدمت کے لئے خوبصورت لڑکے چاروں طر ف دست بستہ ہر وقت حاضر ہیں الغرض جنت میں ہر قسم کی بے شمار راحتیں اور نعمتیں تیار ہیں۔ اور جنت کی ہر نعمت اتنی بے نظیر اور اس قدر بے مثال ہے کہ نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھا ،نہ کسی کان نے سنا ،نہ کسی کے دل میں اس کا خیال گزرا۔ جنّتی لوگ بِلا روک ٹوک اُن تمام نعمتوں اور لذتوں سے لطف اندوز ہوں گے اور ان تمام نعمتوں سے بڑھ کر جنت میں سب سے بڑی یہ نعمت ملے گی کہ جنت میں جنتیوں کوخداوندقدوس عزوجل کادیدارنصیب ہوگا۔جنت میں نہ نیندآئے گی نہ کوئی مرض ہوگانہ بڑھاپاآئے گانہ موت ہوگی۔جنتی ہمیشہ ہمیشہ جنت میں رہیں گے اور ہمیشہ تندرست اور جوان ہی رہیں گے۔
اہلِ جنت خوب کھائیں پئیں گے مگرنہ ان کوپیشاب پاخانہ کی حاجت ہوگی نہ وہ تھوکیں گے نہ ان کی ناک بہے گی۔ بس ایک ڈکار آئے گی اور مُشک سے زیادہ خوشبو دار پسینہ بہے گا اور کھانا پینا ہضم ہوجائے گا۔ جنتی ہر قسم کی فکروں سے آزاد اور رنج و غم کی زحمتوں سے محفوظ رہیں گے۔ ہمیشہ ہر دم اور ہر قدم پر شادمانی اور مسرت کی فضاؤں میں شادو آباد رہیں گے اور قسم قسم کی نعمتوں اور طرح طرح کی لذتوں سے لطف اندوزو محظوظ ہوتے رہیں گے۔ (خلاصہ قرآن و حدیث)
جنت کہاں ہے؟
زیادہ صحیح قول یہ ہے کہ جنت ساتویں آسمان کے اوپر ہے کیونکہ قرآن مجید میں ہے کہ
عِنۡدَ سِدْرَۃِ الْمُنْتَہٰی ﴿۱۴﴾عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الْمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
(پ۲۷،النجم:۱۴،۱۵)
یعنی سدرۃ المنتہیٰ کے پاس ہی جنت الماویٰ ہے۔
اور ایک حدیث میں یہ آیا ہے کہ جنت کی چھت عرش پر ہے۔
شرح المقاصد،المبحث الخامس،الجنۃ والنار...الخ،ج۳،ص۳۶۱
(حاشیہ شرح عقائد نسفیہ،ص۸۰)
جنتیں کتنی ہیں؟
جنتوں کی تعداد آٹھ ہے جن کے نام یہ ہیں۔
(۱)دارالجلال (۲) دارالقرار (۳) دارالسلام (۴) جنۃ عدن
(۵)جنۃ الماویٰ (۶)جنۃ الخلد (۷)جنۃ الفردوس(۸)جنۃ النعیم(1)
(تفسیر روح البیان،ج۱،ص۸۲)
جنت کی منزلیں
حدیث شریف میں ہے کہ جنت کے سو درجے ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان ایک سو برس کی راہ ہے۔(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
اور ایک حدیث میں یہ بھی آیا ہے کہ جنتی لوگ جنت کے بالا خانوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم لوگ زمین سے مشرق یا مغرب میں چمکنے والے تاروں کو دیکھا کرتے ہو۔(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۶)
جنت کے پھاٹک
حدیث شریف میں ہے کہ جنت کے پھاٹک اتنے بڑے بڑے ہیں کہ اس کے دونوں بازوؤں کے درمیان چالیس برس کا راستہ ہے مگر جب جنتی جنت میں داخل ہونے لگیں گے تو ان پھاٹکوں پر ہجوم کی کثرت سے تنگی محسوس ہونے لگے گی۔
(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
جنت کے باغات
جنت کے باغوں کے بارے میں حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ مؤمن جب جنت میں داخل ہوگا تو وہ ستر ہزار ایسے باغات دیکھے گا کہ ہر باغ میں ستر ہزار درخت ہوں گے اور ہر درخت پر ستر ہزار پتے ہوں گے اور ہر پتے پر یہ لکھا ہوگا: لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ اُمَّۃٌ مُّذْنِبَۃٌ وَّرَبٌّ غَفُوْرٌ اور ہر پتے کی چوڑائی مشرق سے مغرب تک کے برابر ہوگی۔ (روح البیان،ج۱،ص۸۲)
اور ایک روایت میں ہے کہ جنت کے تمام درختوں کے تنے سونے کے ہیں۔(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
جنت کی عمارتیں
جنت کی عمارتوں میں ایک اینٹ سونے کی اورایک اینٹ چاندی کی ہے اوراس کاگارا نہایت ہی خوشبو دار مشک ہے اور اس کی کنکریاں موتی اور یاقوت ہیں اور اس کی دھول زعفران ہے۔ (مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
اور یہ بھی مروی ہے کہ بعض عمارتیں نُور کی اور بعض یاقوت سُرخ کی اور بعض زمرد کی ہیں۔ (روح البیان،ج۱،ص۸۲)
جنت کی نہریں اور حوضِ کوثر
جنت میں شیریں پانی، شہد ، دودھ اور شراب کی نہریں بہتی ہیں۔ (مشکوٰۃ،ج۲،ص۵۰۰)
جب جنتی پانی کی نہر میں سے پئیں گے تو انہیں ایسی حیات ملے گی کہ پھر انہیں موت نہ آئے گی اور جب دودھ کی نہر میں سے نوش کریں گے تو ان کے بدن میں ایسی فربہی پیدا ہوگی کہ پھر کبھی لاغر نہ ہوں گے اور جب شہد کی نہر میں سے پی لیں گے تو انہیں ایسی صحت وتندرستی مل جائے گی کہ پھر کبھی وہ بیمار نہ ہوں گے اور جب شراب کی نہر میں سے پلائے جائیں گے تو انہیں ایسا نشاط اور خوشی کا سرور حاصل ہوگا کہ پھر کبھی وہ غمگین نہ ہوں گے۔(روح البیان،ج۱،ص۸۲)
یہ چاروں نہریں ایک حوض میں گررہی ہیں جس کا نام''حوضِ کوثر'' ہے یہی حوض حضورِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا وہ حوضِ کوثر ہے جو ابھی جنت کے اندر ہے لیکن قیامت کے دن میدانِ محشر میں لایا جائے گا،جہاں حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اس حوض سے اپنی اُمت کو سیراب فرمائیں گے۔(روح البیان،ج۱،ص۸۳)
جنت کے چشمے
اِن چاروں نہروں کے علاوہ جنت میں دوسرے چشمے بھی ہیں جن کے نام یہ ہیں:(۱)کافور (۲)زنجبیل (۳)سلسبیل (۴) رحیق (۵)تسنیم۔ (روح البیان،ج۱،ص۸۳)
اہلِ جنت کی عمریں
ہر جنتی خواہ بچپن میں مرا ہو یا بوڑھا ہو کر وفات پائی ہو، ہمیشہ جنت میں اُس کی عمر تیس ہی برس کی رہے گی اس سے زیادہ کبھی اس کی عمر نہیں بڑھے گی۔ اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اسی طرح جوان رہتے ہوئے آرام و راحت کی زندگی بسر کرتا رہے گا۔ (ترمذی،ج۲،ص۸۰)
جنتیوں کی بیویاں اور خُدّام
ادنیٰ درجے کے جنتی کو اسّی ۸۰ہزار خادم اور بہتّر۷۲ بیویاں ملیں گی اوراس کے لئے موتی اورزبرجدویاقوت کااِتنالمباچوڑاخیمہ گاڑاجائے گاجتناکہ جابیہ اور صنعاء کے دوشہروں کے درمیان فاصلہ ہے۔(ترمذی،ج۲،ص۸۰)
حوروں کا جلسہ اور گانا
جنت میں حوروں کا جلسہ ہوگا جس میں حوریں اس مضمون کا گانا سنائیں گی کہ ''ہم ہمیشہ رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی فنا نہ ہوں گی۔ ہم چین میں رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی غمگین نہیں ہوں گی۔ہم خوش ہونے والیاں ہیں توہم کبھی ناراض نہ ہواکریں گی۔ مبارک باد ہے ان کے لئے جوہمارے لئے ہوں اور ہم اُن کے لئے ہوں۔'' (ترمذی،ج۲،ص۸۰)
جنت کے بازار
ہر جمعہ کے دن جنت میں ایک بازار لگے گا کہ اُس میں شمالی ہوا چلے گی جو جنتیوں کے چہروں اور کپڑوں پرلگے گی تو اُن کے حسن و جمال میں نکھار پیدا ہو کر وہ بہت زیادہ خوبصورت ہوجائیں گے اور جب وہ بازار سے پلٹ کر اپنے گھر جائیں گے تو اُن کے گھر والے کہیں گے کہ تم تو خداکی قسم!حسن و جمال میں بہت بڑھ گئے ہو۔ تو یہ لوگ کہیں گے کہ ہمارے پیچھے تم لوگوں کا حسن و جمال بھی بہت بڑھ گیا ہے۔ (مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۶)
جنت میں خداعزوجل کا دیدار
حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب جنتی جنت میں داخل ہوجائیں گے توخدا عزوجل کاایک منادی یہ اعلان کریگاکہ اے اہلِ جنت!ابھی تمہارے لئے اللہ عزوجل کا ایک اور وعدہ بھی ہے۔ تو اہلِ جنت کہیں گے کہ اللہ عزوجل نے ہمارے چہروں کو روشن نہیں کردیاہے!کیا اللہ عزوجل نے ہم کو جہنم سے نجات دے کر جنت میں نہیں داخل کردیا ہے؟ تومنادی جواب دے گا کہ کیوں نہیں!پھر ایک
دم خداوند قدوس عزوجل اپنے حجاب اقدس کو دور فرمادے گا (اور جنتی لوگ خدا عزوجل کا دیدار کرلیں گے)تو جنتیوں کو اس سے زیادہ جنت کی کوئی نعمت پیاری نہ ہوگی۔
(ترمذی،ج۲،ص۷۸)
اسی طرح بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے ۔ حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے تو حضورِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے چودھویں رات کو چاند کی طرف دیکھ کر ارشاد فرمایا کہ تم لوگ عنقریب (قیامت کے دن)اپنے رب عزوجل کو دیکھو گے جس طرح تم لوگ چاند کو دیکھ رہے ہو۔(یعنی جس طرح چاند کو دیکھنے میں کوئی کسی کے لئے حجاب اور آڑ نہیں بنتا اِسی طرح تم لوگ اپنے رب عزوجل کو دیکھو گے)تو اگر تم لوگوں سے ہوسکے تو نماز فجر و نمازعصر کبھی نہ چھوڑو۔(مشکوٰۃ،ج۲،ص۵۰۰)
اے اللہ ہمیں معاف فرما اور ہمیں جنت الفردوس عطاء فرما۔ آمین

Sunday, 28 February 2016

Learn Quran Online Teaching Academy for kids


Learn Quran Online Teaching Academy for kids

As Muslims it is important that we learn to read the Quran correctly (tajweed) and recite it in a beautiful manner. It is common knowledge that one can never truly enjoy the Quran until they can recite it in the correct manner. We are proud to provide distinguished services for Muslims interested studying the Quran with the benefit of new technology.
Quran Teaching, an international Islamic school, that has been providing online Quran Tutoring services since 2006, assists you as well as your kids in learning Holy Quran recitation and memorization with proper Tajweed. Register with any of our special range of Quranic courses as per your interest and enter the world of simplified Quran learning platform.

Vision

This institute intends to inculcate the Holy Quran into all age groups of people, who wish to learn the Quran. The identity and all the related information about the students is guaranteed to be kept confidential. It is therefore a golden chance for the elderly, who hesitate from taking classes with the young students to benefit from the privacy offered in our online one to one sessions. Parents willing to introduce their children to the treasure of virtues revealed in the Holy Quran are most welcome to witness the hard work of our teachers for developing recognition of the values and comprehension of the contents of this sacred book. You can relish watching these attributes grow into maturity under your supervision and witness your progeny being bestowed the honor of inheriting the true spirit of Islam for the generations to follow. For this purpose individual study sessions are provided for each student. In every session each of our valued students, benefits from the individual attention of one of the most dedicated, highly qualified and trustworthy teachers. Once a teacher is entrusted with a specified task set for a student, he is made responsible to follow him/her throughout the course and prepare monthly progress reports that are submitted to the organizer and can be extended to the student or his/her guardians on request. This continuous progress monitoring allows the teacher to identify the abilities and issues of every student in detail, target his/her areas of weakness and plan a suitable pace for him/her at every stage. This method aims to nurture confidence and courage in our students and develop the skills required to diagnose and explain their problems, set their own progressive targets, recognize their talents and discover their potential abilities.
Mission
For over 4 years we have been voluntarily teaching Holy Quran in Pakistan. The driving force behind this effort is to serve humanity with the gift of love and wisdom. May ALLAH help us to continue this mission with an ever-growing strength to meet the needs of the deserving, eager learners who cannot afford to pay for learning Holy Quran.

Programs

●Institute offers a wide range of programmers for parents as well as children:
●Quran Reading,
●Hifz (memorization of Quran by heart)
●Translation of Holy Quran
●Tajweed
●Urdu
●Arabic
We offer you the choice of selecting time according to your own personal schedule. The most useful advantage of this blessed online technology is its convenience. Wherever you go, you can access your teacher on any computer available just with the click of a button. You can even take your classes while on the move from a place to place on your laptop. You can continue your classes as per scheduled and avoid any lapse in your progress. This facility allows you to enjoy visiting your family or friends, plan outdoor activities, attend your educational matters and attend business affairs, or take care of other unplanned issues without missing a class. At the same time you will be avoiding the hassle of reaching home or the tuition center in time. The online teaching environment also helps you study in a more relaxed mood, save money on useless traveling and avoid all the related frustrations and hazards of traffic etc.
The medium of teaching is English, Urdu and Arabic.
Who can learn ?
Anybody who has internet and computer can learn with us.

We use internet telephony software for voice conversation and screen sharing software for sharing computer screen. You have to buy Computer headset for voice communication from any electronic store. Teacher will assist you for screen sharing.

It means teacher and student talk to each other and see the same lesson on their computer screens during the class.
Contact Us :
Skype id ubaid322
Mobail whatsapp No :+92-322-2984599