Wednesday, 6 January 2016

امام غزالی فرماتے ہیں






                                                امام غزالی فرماتے ہیں
"اے لوگو! اگر کوئی بادشاہ تمہارے گھر آنے کا ارادہ کر لے تو تم ہفتہ بھر پہلے گھر کو رنگ و روغن کرو گے، اسے صاف ستھرا رکھو گے تاکہ بادشاہ تمہارے گھر سے مطمئن اور خوش ہو کر جائے۔تو پھر اے لوگو! وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے، جس کا رہنے کا گھر تمہارا دل ہے تو اپنے دل کو صاف ستھرا کیوں نہیں رکھتے.

No comments:

Post a Comment