توجہ فرمائیے ؟
الحمدلللہ ہم آ ن لائن قرآنکی تعلیم دیتے ہیں اور جیسے آپ کو اپنے
بچے کی سکول کی تعلیم کا غم اور خیال ہونا
بچے کی سکول کی تعلیم کا غم اور خیال ہونا
چاہئے اس سے بڑھ کر آپ کو یہ غم ہونا چاہئےکہ میرا بچہ
صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پڑھ سکتاہے
صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پڑھ سکتاہے
اور اسے ایک نارمل زندگی گزارنے کےلئے بنیادی اسلامی تعلیمات کا پتہ ہے
کیونکہ یہ آپ پر آپ کی اولاد کا حق
کیونکہ یہ آپ پر آپ کی اولاد کا حق
ہے کہ آپ اسے صحیح گائیڈ لائن دے سکیں تاکہ کل آپ کی اولاد آپ کو
اپنی دعاووں میں یاد رکھیں کہ ہمارے والدین
اپنی دعاووں میں یاد رکھیں کہ ہمارے والدین
نے ہماری تعلیم دنیاوی یا دینی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہم آپ کو دعوت
دیتے ہیں کہ آپ اپنے بچے کو ہم سے
دیتے ہیں کہ آپ اپنے بچے کو ہم سے
قرآن ،نورانی قاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھائیں اس کے علاوہ کلمے نماز اور
نماز جنازہ ،چالیس دعائیں اور چالیس احادیث
نماز جنازہ ،چالیس دعائیں اور چالیس احادیث
اور روزمرہ کے دینی مسائل سکھائیں ہم سے ہر عمر کے افراد خواہ مرد ہوں یا
خواتین اوربچے قرآن ترجمہ تفسیر پڑھ
خواتین اوربچے قرآن ترجمہ تفسیر پڑھ
سکتے ہیں
وقت آپ متعین کریں اور پڑھائیں گے ہم انتہائی مناسب فیس پر
اس پڑھنے پڑھانے کے لئے آپ کے پاس ایک کمپیوٹر یا آئی پیڈ یا
اچھا والا موبائل ہونا ضروری ہے
اچھا والا موبائل ہونا ضروری ہے
contact us
http://quranteaching786.wordpress.com/
http://www.quran322.blogspot.com/
skype id ubaid322
+92322-2984599
i really apericiate your work keep it up
ReplyDelete